آج سوئی میں ہونے والے واقعےکی شدید الفاظ مزمت کرتے ہیں پی پی ایل انتظامیہ کی جانب سے پی پی ایل کے ریٹائرڈ اور فوت شدگان ملازمین کے لواحقین ایک پرامن احتجاج ریکارڈ کروارے تھے پولیس نےانکے اوپر لاٹھی چارج کیا انکا مطالبہ یہ ہے کہ ملازمین کا سن کوٹہ کو بحال کیا جائے
@BugtiGohram
ایک خوبصورت نوجوان' بلوچ قوم و ملک ک�� قیمتی سرمایہ آج زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے اسے یقین ہے اس کینسر جیسے موزی مرض کی جنگ میں قوم کے نوجوان انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے انکی آواز بنے گے
#RaiseVoiceForYousafBugti
#RaiseVoiceForYousafBugti
@BugtiGohram
ایک خوبصورت نوجوان' بلوچ قوم و ملک کا قیمتی سرمایہ آج زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے اسے یقین ہے اس کینسر جیسے موزی مرض کی جنگ میں قوم کے نوجوان انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے انکی آواز بنے گے
#raisevoiceformuradbaloch
ایک کینسر تو یہ ہے کہ روز میں اپنے والدین کو بے بس و لاچاری کی حالت میں دیکھ کر گُھٹ گُھٹ کر مرنے لگتا ہوں،
مجھے میرے والدین زندہ دیکھنا چاہتے ہیں اور اب میری زندگی اللّٰہ کی رضا اور ریاست کی کوشش سے ممکن ہو سکتا ہے
@BBCUrdu@sakhtarmengal#raisevoiceformuradbaloch
ایک کینسر تو یہ ہے کہ روز میں اپنے والدین کو بے بس و لاچاری کی حالت میں دیکھ کر گُھٹ گُھٹ کر مرنے لگتا ہوں،
مجھے میرے والدین زندہ دیکھنا چاہتے ہیں اور اب میری زندگی اللّٰہ کی رضا اور ریاست کی کوشش سے ممکن ہو سکتا ہے
@BBCUrdu@sakhtarmengal#raisevoiceformuradbaloch
عاطف توقیر صاحب سوشل میڈیا میں بلوچستان کی آواز بنے مراد بلوچ اور بلوچستان کے لوگ آپ کے منتظر ہیں بلوچستان کے اس نوجوان کو علاج کے لیے بیرون ملک بھیجنے میں ہماری مدد کریں
#Raisevoiceformuradbaloch@atifthepoet
ہم بلوچستان والے آپ سے نا سونے اور چاندی مانگ رہے ہیں ہماری فریاد سن�� جائے مراد بلوچ اور ان جیسے کہیں اور بلوچ نوجوان جو کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں ان کو بیرون ملک بیج کر ان کا علاج کروایا جائے
#Raisevoiceformuradbaloch
@ShafiNaqiJamie
@HamidMirPAK @atifthepoet
پہلے کہتے تھے کہ بلوچستان کو نواب اور سردار ترقی کرنے نہیں دیتے تھے اب تو بلوچستان میں نہ کوئی نواب ہے نا سردار بلوچستان کا ایک نوجوان کینسر کے مرض میں مبتلا زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے برائے مہربانی مراد بلوچ کو بیرون ملک بیج علاج کروایا جائے
#Raisevoiceformuradbaloch
حامد میر صاحب آپ ہر جگہ بلوچستان والوں کی آواز بنے بلوچستان کے ایک نوجوان کو آپ کی ضرورت ہے جو کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہے زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے
#Raisevoiceformuradbaloch@HamidMirPAK