Deeply saddened to hear about the militant attack on @JmuKmrPolice personnel deployed in Srinagar in which ASI Mushtaq Ahmed lost his life in the line of duty & two others were injured. My condolences to the family of ASI Mushtaq & prayers for the swift recovery of the injured.
تقسیم کشمیر کا عمل برائے راست شروع کر دیا گیا. سٹیٹ سبجکٹ رول کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے غیرریاستی افراد کو محکمہ صحت عامہ میں تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا.
کیا "آزاد" کشمیر میں کوئی بےروزگار نہیں رہا جو اب غیر ریاستیوں کو نوکریاں دی جا رہی ہیں ؟
جی بی (GB) اور AJK کو ملا کے اکائی بنائی جائے،اگر ایسا ممکن نہیں تو GB کو AJK جیسی حیثیت دے دی جائے اگر سی پیک کی راہ میں گلگت کی موجودہ حیثیت رکاوٹ ہے تو اس کا حل بھی ہے گلگت بلتستان کی موجود حکومت کو تیسرے فریق کے طور پر سی پیک میں شامل کیا جا سکتا ہے
#WeRejectGBProvince#JKLF
یہ جبر کا یہ جہل کا یہ زر کا تسلط
تم دیکھنا اک وقت میں تینوں سے لڑیں گے
اب جس کو برا لگتا ہے لگتا رہے صاحب
ہم دیش کے بد ذات کمینوں سے لڑیں گے
عشروں کے تدبر نے یہی حکم دیا ہے
• اب خاک نشیں تخت نشینوں سے لڑیں گے
پہلے کشمیری رائےشماری میں پاکستان کے حق میں فیصلہ دیں،💔💔
پھر پاکستان حق دیگا🤔کشمیریوں کو کے وہ پاکستان کےساتھ رہینگے🙏
یا پاکستان کا حصہ بنیگے،🇵🇰
ایسابیان pmپاکستان کا کوٹلی میں سامنے آنے کے بعد،😭وہ لوگ سامنے آئیں۔جو خود کو آزاد سمجھتے ہیں🍁🍁