آئیے خوف کے بتوں کو توڑنے ہوئے خیبرپختونخوا طرز کی جھنڈا لگاؤ مہم کو ملک بھر میں پھیلاتے ہیں ۔ عید کے تیسرے دن انصافی پرچموں کی بہار میں اس فضا کو یکسر بدل دیتے ہیں۔
#پرچم_لہراو_خوف_بھگاو#May9th_FalseFlag
@MuhamadAfzalECP موصف بھی جب تک الیکشن کمیشن میں ملازم تھے چپ کا روزہ رکھا تھا۔
پاکستان میں زیادہ طر سرکاری ملازمین کا ایمان ریٹائرڈ ہونے کے بعد ہی جاگتا ہے