کیا قصور ہے اس بیچاری کا... سڑک پر چلتے پورا لباس پہنا ہو پھر بھی ہوس کے پجاری اس لڑکی کا راولپنڈی میں یہ حشر کریں تو کون اپنی بہن بیٹی کو گھر سے باہر نکالے گا
لعنت ہے تیرے پر اور تیرے مفرور لیڈر پر
مار مار جھوٹ تیرے پٹھے کھچے گے ہیں پر شرم نہی اتی لوٹ کر عوام کو اب ہمدردی مت دکھاؤ، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق تو دینا نہی چاہتے تم لوگ جن کی وجہ سے ملک چلتا ہے۔ اور نہ الیکٹرونک ووٹنگ کے لئے اصلاحات کرنے دیتے ہو۔ اب قوم سب جانتی