عمران خان کی سندھ کی تقسیم کے حوالے سے حلیم عادل شیخ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت
کمیٹی سندھ کی عوام سے رابطہ کرکے انکی رائے معلوم کریگی
کمیٹی کی سفارشات قومی اسمبلی و سینٹ کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے سامنے رکھی جائیں گی
یہ فیڈرل گورنمنٹ سروس ہاسپٹل اسلام اباد سے بھائی انیس ستی شہید کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ ہے جس میں تاریخ 26 نومبر اور موت کی وجہ گولی لگنا گن شاٹ بھی منشن ہے
جب ہم نے عدالت سے روج کیا پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لیے تو میرے بھائی کو نامعلوم افراد نے گھر سے اٹھایا اور تشدد کر کے کیس واپس کروایا تھا
گولی کیوں چلائی
اس خبر کو بنیاد بناکر اسلام آباد میں نہتے معصوم شہریوں کا قتل عام کیا گیا جبکہ یہ ایک حادثہ تھا ملزم گرفتار ہوا عدالت میں مقدمہ چلا اور اسکی ضمانت پر رہائی ہوئی
لیکن فیلڈمارشل محسن نقوی عطاتارڑ سمیت کسی نے خونی آپریشن پر معافی نہیں مانگی
میرے بیٹے نے کہا تھا کہ بابا آپ نواز شریف کو ووٹ نا ڈالیں عمران خان کو ووٹ ڈالیں، میں نے کہا نہیں بیٹا میں نواز شریف کو ہی ووٹ دوں گا آج میں پچھتا رہا ہوں کہ کاش میں بیٹے کی بات مان لیتا،
بزرگ شہری
ہم نے ایک ایپ بنائی ہے اگر آپ دوائی خریدیں تو اس میں سکین کر کے دیکھ سکتے ہے کہ یہ Original ہے یا نہیں۔ طارق فضل چوہدری
کوئی ایسا ایپ ہے جس میں سکین کر کے دیکھے کہ یہ فارم 45 والے ہے یا فارم 47 والے۔ ندیم ملک
Free ball at Stumps rule in WBBL.
Incoming batters have 75 seconds to reach the crease. If they don’t, they must stand aside and allow the bowler one free delivery at the stumps. If the bowler hits the stumps, the batter is out bowled.
ایک تو اس سالے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل کا سال ختم ہونے کو نہیں آرہا، معیشت کی تو ماں بہن ایک ہوگئی ہے، اور پاکستانیوں کا غربت اور بےروزگاری نے کباڑا نکال دیا ہے۔۔۔
نواز شریف سکول آف ایمننس
سکول سے زیادہ ن لیگ کا دفتر معلوم ہورہا ہے، سرکاری پیسے سے خاندان کی ترویج، اب جو بچہ یہاں پڑھے گا اس پر سرکار 5500 روپے فی بچہ لگائے گئی اور سرکاری سکولز کے پاس بل دینے کو پیسے نہیں ہیں۔
کوہاٹ میں پولیس امن کمیٹی کا احتجاج شدت اختیار کرگیا ہے،
بنوں اور لکی پولیس امن کمیٹی کے بعد درہ آدم خیل اور ہنگو پولیس بھی پہنچنا شروع ہو گئی ہے
تمام پولیس کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ہمیں دہشت گردوں کے خلاف وسائل فراہم کئے جائیں، اور پولیس میں دیگر اداروں کی مداخلت ختم کی جائے،
لیکن افسران بالا مطالبات ماننے کو تیار نہیں ہیں،
شکایاتیں لگنی شروع ہو چکیں ہیں، جو آج لاڈلے ہیں اگر انہوں نے نتائج نہ دیے تو جلد گنگاتے سینیں جائیں گے چل چل میرے بھائی تیرے ہاتھ جوڑتا ہوں تیرے پاؤں پکڑتا ہوں
یہ نہ تو کوئ شادی ہےاور نہ میوزک پارٹی۔یہ ضلع لکی مروت اور بنوں پولیس کے اہلکار ہیں۔انھوں نے مشترکہ امن کمیٹی بنائی ہے۔آج سینکڑوں پولیس اہلکار کوہاٹ پولیس سےاظہار یکجہتی کیلۓ کوہاٹ پہنچے ہیں اور دہشت گردی کےخلاف مشترکہ جنگ لڑنے کا اعلان کیا-اسکے بعد روایتی ڈانس شروع کیا-
سرگودھا جلسہ اور جےیوآئی رہنماؤں کی گرفتاریاں
رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری ،امیر پنجاب مولانا امجد خان اور ،مرکزی صدر جےٹی آئی ملک اویس کو پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ترجمان جےیوآئی
حکومت ہوش کے ناخن لے فی الفور رہا نہ کیا تو حالات کی ذمہ داری پنجاب حکومت پر ہوگی ۔اسلم غوری
کیا ملک میں مارشل لاء لگ چکا ہے ؟ سیاسی اجتماعات پر پابندی کیوں لگائی جارہی ہے ؟ترجمان جےیوآئی
مریم بی بی خود تو جلسے جلوس کررہی ہے ؟ کیا اپوزیشن جماعتوں کو جلسوں کا حق حاصل نہیں ؟ اسلم غوری
آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر جدوجہد کرنے کو ہماری کمزوری سمجھا جا رہا ہے ۔ترجمان جےیوآئی
ہائبرڈ نظام کی جمہوریت کا چہرہ عیاں ہو گیا ہے۔اسلم غوری
مولانا عبد الغفور حیدری ممبر قومی اسمبلی ہیں ،کیا ان کی گرفتاری سپیکر قومی اسمبلی کی اجازت سے کی گئی ہے ؟ ترجمان جےیوآئی
حکومت فوری طور پر گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کرے۔اسلم غوری
بغیر وارنٹ گرفتاریاں اس ملک کے جمہوری نظام کے منہ پر طمانچہ ہیں۔ اسلم غوری
مولانا عبدالغفور حیدری کی صحت کے حوالے سے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔ترجمان جےیوآئی
جےیوآئی کے دیگر عہدیداران کے گھروں پر بھی چھاپے مارے جارہے ہیں ۔ترجمان جےیوآئی
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
سرگودھا جلسہ: پنجاب پولیس نے جے یو آئی کی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری ،امیر پنجاب مولانا امجد خان کو گرفتار کرلیا ۔
ترجمان جے یو آئی نے بیان میں کہا ہے کہ مولانا عبدالغفور حیدری کی صحت کے حوالے سے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔