فقط مال و زر دیوار و در اچھا نہیں لگتا
جہاں بچے نہیں ہوتے وہ گھر اچھا نہیں لگتا
یہ اور اس جیسے سارے بچے ہمارا مستقبل ہیں ۔۔۔ اپنے حال میں انہیں سنبھال کر رکھیں جو گمشدہ ہیں انھیں ڈھونڈھیں میں مدد کیجیۓ اک ذمہ دار شہری کی طرح ا س بچہ صارم کے بارے میں کوئی بھی اطلاع ہو 2151724-0345 پہ کال کر کے دیجیۓ آپ کی یہ مدد نہ جانے کتنے جسموں میں زندگی کی رمق دوڑا دے گی، والدین سے انکا بچہ ملوانے میں مدد کیجیۓ 🙏🏼
#MissingAlertSarim
#FindSarimNow
@NoumanRizvi76@Shine_Stine@BHAINO11@SumoRizvi@RopoSH_
کراچی والوں ری پوسٹ 🙏🏼
ترکی زلزلہ میں 2 ماہ کا یہ بچہ 128 گھنٹے بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا،حالانکہ اس عمر کا بچہ دو گھنٹے بھی دودھ نہ پیئے تو بھوک سے نڈھال ہوجائے،والله يفعل ما يشاء.
#زلزال_ترکیا#زلزال_تركيا_سوريا
میں آن لائن ہوں جن کو میرا فالو بیک نہیں
🌈🌈
ملا 🆔 مینشن کریں فالو کریں ابھی فالو بیک لیں
🌈🌈
جس کے فالورز آگے نہیں بڑھتے وہ ریٹویٹ🔄 کرکے صبح تک اپنے فالورز میں 500 تک کا اضافہ کریں
🌈🌈
#BBN
@N_0or9 @111Zaini @1Fa_bi @1Ashi_ @Ros_y2@S_dia_1 @1zarni @_Esha_2 @_hya9
اگر ڈیم بن گئے تو پھر سیلاب کیسے آئیں گے؟ سیاست دانوں کی سیلاب متاثرین کے ساتھ ہمدردی کی تصویریں کیسے بنیں گی؟
بیرونی امداد کیسے آئے گی؟
بیرونی امداد نہیں آئے گی تو لوٹیں گے کیسے؟
ڈیم بنانے سے خوشحالی بھی آئے گی توروٹی کپڑا اور مکان کے نعرے کون لگائے گا؟
سیاست کیسے ہوگی؟