جنرل کیانی سمیت دیگر ریٹائرڈ لوگوں نے ادارے کو پیغام بھیجا ہے کہ فوج کی عزت بحال کرنی ہے تو " جنرل باجوہ " اور " جنرل فیض" کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔
اینکر وجاہت خان کا انکشاف
#WakeUpHelp_FloodVictims
میرانام @1ashrb عشارب رانا ایک پاکستانی ہونے کے ناطے میں حکومتِ پاکستان سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ ہمارے سیلاب سے متاثرہ بہن بھائیوں کی فوری مدد کا بندوبست کرے۔
#ٹیم_البدر#UK_PG