اس ملک میں سیاسی جماعتیں نظریے کی بجائے شخصیت، لسانیت اور فرقہ واریت کی بنیاد پر بنتی رہی ہیں۔
ان سیاسی جماعتوں کو دُکانیں تو کہا جا سکتا سیاسی جماعتیں نہیں۔ عوام راج تحریک مڈل کلاس کے اقتدار کے نظریے کی بنیاد پر پاکستان کی پہلی حقیقی جمہوری عوامی جماعت بنانے کے لیے سرگرم ہے۔
مریم نواز کو پنجاب پر مسلط کرنے والوں نے آخر مزید کتنا پنجاب تباہ کرنا ہے؟
“تھانے میں پولیس اہلکار اس طرح گھورتے ہیں جیسے کوئی منڈی لگی ہو” — خاتونِ نے پنجاب پولیس کے رویّے کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا۔
پشاور میں عوام راج تحریک کا پہلا ورکرز کنونشن۔ عوام راج تحریک ایک ایسی سیاسی جماعت کی تحریک ہے جس میں اقرارالحسن کے پاس کوئی عہدہ نہیں ہو گا اور یہ ملک بھر میں میرٹ اور انٹرنل الیکشن کے ذریعے عام لوگوں اور مڈل کلاس کو اقتدار میں لائے گی۔ انشاء اللہ