ظلم دیکھو زمینداروں کے ساتھ چیکنک کے نام پر وزیراعلی وزراءمنتخب نمائندے سیاسی جماعتیں سب کیوں خاموش؟
اسمگلنگ کے نام پر صوبہ پنجاب میں داخل ہونے والے بلوچستان کے زمینداروں کے پھل فروٹ کا ستیاناس کردیا جاتا ہے اس طرح بے دردی سے لوہا مار مار یہ ویڈیو ضرور دیکھیں
گھر میں راشن ہو نہ ہو، پولیو کے قطرے ضرور پہنچ جاتے ہیں!
ایک بزرگ نے پولیو ٹیم سے سوال کیا:
اگر میرے بچے کو کچھ ہو گیا تو اس کی ذمہ داری کون لے گا؟
بات آگے بڑھی تو ایک اور سوال سامنے آیا:
جب غریب خاندان روٹی، دوا اور علاج جیسی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان ہیں، تو پولیو کے قطرے ہی ایسی چیز کیوں ہیں جو مفت اور بار بار ان کی دہلیز تک پہنچتی ہے؟
یہ بزرگ پولیو کے قطرے پلانے کے خلاف ہونے کی بات نہیں کر رہے، بلکہ ان کا سوال ان بنیادی سہولیات سے متعلق ہے جن کی ضرورت بھی غریب خاندانوں کو مسلسل رہتی ہے۔
شاید ایسے سوالات کو نظر انداز کرنے کے بجائے سننے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔
@MadihaShah_adv ایسے لوگوں کی اسلام میں پتھروں سے ردھم کرنے کی سزا ہے۔ اسی بے حیائی کی وجہ سے ہی زنا عام ہو چکا ہے جس کو تم جیسے لوگ بوائے فرینڈز اور گرل فرینڈ کا نام دیتے ہو۔ گناہ کو گناہ سمجھنا تو دور کی بات ہے تم لوگ فیشن سمجھتے ہو۔ میرے خیال سے اس بھی بری سزا ہونی چاہیے۔
پمز میں ہونے والے حادثے کی پر زور مذمت کرتے ہیں لیکن ایک وہ ڈاکٹر ہیں جو جاپان میں ہے انہوں نے اپنی جان کے اوپر کھیل کر بچوں کا خیال کیا اور ایک ہمارے ڈاکٹر ہیں جو جان بوجھ کر کام چھوڑ کے بھاگ گئے💔
#PIMS
ملتان میں ھوٹل پر ریڈ ۔۔ایک بڑا آدمی پکڑا گیا ۔۔اسکی تصویر لیک ھوگئی ۔۔ساری پولیس کے خلاف انکوائری شروع کہ تصویر باھر کیسے نکلی ۔۔لیکن شراب چرس اور ریا کاری کے الزامات پر کوی انکوائری نہیں ۔۔یہ ھے مریم نواز کی گڈ گورنس ۔۔۔۔
برگر کھاتے بچے کے ن لیگی عہددار نے پاوں کاٹ دالے۔۔!!
اسٹیبلیشمینٹ نے ن لیگ کو پاکستان میں وہ اختیارات دے دیے ہیں جو خلافتِ بنو اومیاہ میں بنو اومیاہ کے شہزادوں کے پاس بھی نا تھے۔۔!!
پاک پتن کی غریب بچیاں ۔۔تھانے صحیح سلامت جاتی ہیں اور پھر ان کی لاشیں ان کو ورثاء ملتی ہیں۔۔ ان کے لیے وہ اواز کیوں نہیں اٹھائی جا رہی جو نور مقدم کے لیے اٹھائی گئی ۔۔۔ان کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کروایا جائے ۔۔۔اخر کیسے دونوں کا اکٹھا دل بند ہو گیا
#JusticeForAminaAndAnmol
تھانہ ٹاؤن شپ لاہور پولیس حراست میں
دونوں لڑکیوں کی موت حرکت قلب بند ہونے کے باعث ھو گئی
جان بحق ہونے والی دونوں لڑکیوں انمول اور آمنہ کو آبائی علاقہ پاکپتن میں سپردخاک کردیا
ہماری بچیاں شام کو واپس نہیں آئیں رات بھی گزر گئی تو لاہور پولیس نے فون کیا کہ آپکی بچیاں یہاں تھانے میں ہیں،
ہم ابھی جا ہی رہے تھے کہ دوبارہ فون آیا کہ آپ جناح اسپتال جائیں آپکی بچیاں فوت ہوگئی
وہاں سے پولیس اپنی کسٹڈی میں جسد خاکی لیکر آئی جب تدفین کر رہے تھے تب بھی ہمیں جنازوں کے پاس نہیں جانے دیا گیا..
یہ ویڈیو ایک ٹی وی چینل نے چلائی ہے جس میں بچیوں کے اہل خانہ کا یہ بیان ہے....
ڈی آئی جی فیصل کامران کا بڑا حکم اپنی ہی پولیس پر بڑا عدم اعتماد ہے DIG نے کہا کسی بھی accused عورت کو مغرب کے بعد تھانے میں نا رکھا جائے مطلب تھانوں میں پولیس والے جنسی درندے بیٹھے ہیں جن پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا ۔
یاسر شامی نے لاہور پولیس پر میزائل داغ دیے ہیں
لاہور پولیس نے جھوٹ بولا کہ خواتین نشے میں تھیں ان کی شکلوں پر کہیں سے بھی نہیں لگتا تھا کہ نشے میں دھت ہیں اگر خواتین نشے میں دھت تھیں تو ہسپتال کیوں نہیں لے کر گئے خواتین اہلکار کہاں تھیں مقدمہ میں بھی ایک بھی خاتون اہلکار کا ذکر نہیں
یاسر شامی نے لاہور پولیس کے آفیشل موقف کا پوسٹ مارٹم کر دیا
اس بچے کو بچانے میں ہماری مدد کریں
یہ کسی جانور کا بچہ نہیں، انسان کا ہی بچہ ہے
اس بچے کو کتے نے کاٹا تھا، یہ ریبیز کا شکار ہو گیا لیکن سندھ حکومت نے ہسپتالوں میں ریبیز کی ویکسین ہی نہیں مہیا کی۔اس لیے یہ بچہ تڑپ تڑپ کر موت کا انتظار کر رہا ہے۔💔
#RabiesVaccine_inEveryHospital
وہاڑی میں بیلف کے چھاپے کے دوران پولیس کے ایک ٹارچر سیل میں مبینہ طور پر کئی مرد و خواتین کو قید پایا گیا، جن سے مبینہ طور پر رہائی کے لیے بھاری رقم کا مطالبہ کیا جا رہا تھا
شریف خاندان کے پاس 28 آئی پی پیز ہیں، جبکہ دیگر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں۔
آصف علی زرداری کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں، جبکہ پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے پاس 9 آئی پی پیز ہیں! ایثار رانا۔
@hinaparvezbutt ہاں یہ بھی سہی ہے۔ تم لوگ ملک کو بدنام کرتے رہو اور کوئی تم لوگوں سے سوال بھی نہ کرے۔ بات یہ نہیں صحافیوں نے سوال کیا بات یہ ہے کہ کوئی تمہاری کھوتے دماغ والا وہاں پر موجود نہیں تھا۔ اس آئی جی میں اتنی تو غیرت تھی کہ وہ وہاں سے چلا گیا اور تم لوگوں میں تو اتنی غیرت بھی نہیں ہے۔