اگر میرا قائد مایوس ہو چکا ہوتا تو اپنے نظریے سے پیچھے ہٹ جاتا۔
مگر سلام ہے میرے قائد کی عظمت پر، جو آج بھی چٹان کی طرح ڈٹا ہوا ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
ایک معصوم انسان کو اتنے طویل عرصے تک دنیا اور اہل خانہ سے کاٹ دینا فاشزم اور درندگی کی وہ انتہا ہے جس پر انسانیت روتی ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
اگر تم یہ سمجھتے ہو کہ جو تمہارے اقاؤں ہے ان کی ایمبیسیاں اتنی مقدس ہیں تو یاد رکھ لو ہمارے لیے بیت المقدس مقدس ہے ☝🏻
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Disappearing a person without law, judicial process, or any trace leaves a deep wound on the conscience of the entire nation
کسی شخص کو بغیر قانون، بغیر عدالتی کارروائی اور بغیر کسی سراغ کے غائب کر دینا پوری قوم کے ضمیر پر گہرا زخم ہے
#ReleaseTLPLeaders
Free Saad Rizvi
مالک اپنے غلاموں کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑتے !
اور یاد رکھو، صدیوں بعد بھی حیدر ابنِ ابی طالب کے اس پاک خون کو یہ نام نہاد لبرلز اور مرحب کے پیروکار کبھی جھکا نہیں سکتے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
#ReleaseTLPLeaders
Free Saad Rizvi
مرد قلندر کا جنازہ اب فرق جنازوں کا اب سب کو دکھائے گا سرکار تمہیں جانا سرکار تمہیں مانا سرکار ہی جانیں گے کیا ان کو جزا دیں گے
ایسے ناہنجار حکمران اور ایسے لوگ ہم پر مسلط ہیں، اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم نے اپنے حبیب ﷺ کے دامنِ رحمت کو چھوڑ دیا ہے۔
آج بھی وقت ہے کہ اپنے حبیب ﷺ کے دامنِ رحمت کی طرف لوٹ آئیں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders