وہ بھائی بھی ہمت والا ہے
یہ بہن بھی ہمت والی ہے
جس سے تھر تھر کرتے ہو
وہ آندھی آنے والی ہے
جس ماں نے شیر بنایا تھا
اس ماں نے بیٹی پالی ہے
وہ بھائی بھی ہمت والا ہے
یہ بہن بھی ہمت والی ہے
تو یہ جنرل عاصم منیر کی پلاننگ تھی کہ ایک طرف الیکشن کا ڈرامہ رچایا جائےگا اور دوسری طرف سانحہ راولاکوٹ برپا کیاجائے گا۔
کیا آج ستائیس جولائی جیسی خون کی ہولی کبھی بھارتی کشمیر میں بھی کھیلی گئی؟
جنرل عاصم منیر کو پاکستان کےخلاف اسی مشن کو پورا کرنےکیلیے آرمی چیف بنوایاگیاتھا۔
According to the latest information received from Rawalakot, 17 deaths have occurred so far in yesterday's bloodbath at the hands of the Pakistani military establishment
Among them are
1. Usman Nazir – Rawalakot
2. Muhammad Muzammil Ali – Sojhal
3. Zargham Khalil – Drake
4. Contractor Naeem Butt – Kotli
5. Fida Hussain – Garala, Tarar Khel
6. Faheem Afzal – Chhota Gala
7. Kashif Yaqoob – Chhota Gala
8. Saqib Hanif – Rairh Ban, Rawalakot
9. Saqib Ishaq – Namb Gawara, Plandri
10. Nisar Dhaman – Pakhonar
11. Arif Asghar – Tatta Pani
12. Basit Shah – Hajira
13. Mushtaq Sahib’s son – Hajira
14. Usman Gul – Drake Dhoke
15. Jaffair Pehlwan – Tarar Khel
16. Nisar Shaheen – Pakhonar
17. Unknown
عمران خان نے اپنی زندگی میں شہرت بھی دیکھی، دولت بھی دیکھی، عالمی عزت بھی دیکھی، اور دنیا کے طاقتور ترین لوگوں کی محفلوں میں بھی وقت گزارا۔ ایسی زندگی کا خواب بہت سے لوگ دیکھتے ہیں نصیب بہت کم لوگوں کو ہوتا ہے ،عمران خان نے وہ سب کچھ حاصل کرنے کے بعد انہوں نے ایک ایسا راستہ اختیار کیا جس میں آزمائشیں، مشکلات اور قید بھی شامل ہو گئیں۔
آج عمران خان سخت حالات سے گزر رہے ہیں۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر مشکل وقت میں ہر انسان کے لیے دعا کی جا سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مشکلات آسان فرمائے، انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے اور جو بھی ان کے حق میں بہتر ہو، وہی فیصلہ فرمائے۔ آمین۔
@ImranKhanPTI
سردار عمر نذیر کے بھائی عثمان نذیر سمیت 11 کشمیریوں کی پاکستانی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں شہادت ہوچکی ہے۔ شہادتوں کی تعداد اس سے کئی زیادہ رپورٹ کی جارہی ہے۔ تفصیلات لائیو سٹریم میں۔۔۔
پاکستان کے سابق وزیرِاعظم عمران خان گزشتہ 33 ماہ سے تقریباً مکمل تنہائی میں ایک چھوٹی، بغیر کھڑکی والے سیل میں قید ہیں، جہاں 24 گھنٹے سی سی ٹی وی نگرانی کی جاتی ہے۔ اکثر اوقات مسلسل 2 ہفتوں سے بھی زائد عرصے تک نہ انہیں ورزش کی اجازت دی جاتی ہے اور نہ ہی کسی انسانی رابطے کی۔ یہ صورتحال 'منڈیلا رولز' کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ میں پاکستان سے مطالبہ کرتی ہوں کہ ان کے لیے انسانی اور شائستہ حالاتِ زندگی فوری بحال کیے جائیں۔ یو این اسپیشل رپورٹر ٹارچر،ایلس جے ایڈورڈز
@DrAliceJEdwards
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
ایبٹ آباد سےعوامی محبت کا بے مثال منظر!
ایبٹ آباد کی سر زمین پر عمران خان کی بہن علیمہ خان کا تاریخی استقبال، جنون اور جذبہ عروج پر، ہزاروں کی تعداد میں لوگ اپنے قائد کی ہمشیرہ کو خوش آمدید کہنے سڑکوں پر نکل آئے۔
#آزادی_یا_شہادت
علیمہ خان مردان پہنچ گئیں
ان کی موومنٹ نے خیبر پختونخواہ حکومت اور پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کو مصیبت میں ڈال دیا ہے۔ اس لئے وہ پوری کوشش کر رہے ہیں look busy do nothing