❤️✨ سب سے زیادہ خوشی لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر خان کی شمولیت پر ہوئی! 🇵🇰
ایک ایسی باوقار خاتون جنہوں نے اپنی صلاحیتوں سے تاریخ رقم کی، آج خیبر پختونخوا میں مشیرِ صحت کی ذمہ داری سنبھال رہی ہیں۔ 🌹
نگار جوہر خان — فخرِ پاکستان! 💚
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد 11 رکنی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی گئی۔ طارق محمود پاشا، ڈاکٹر عامر عبداللہ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر، ثمر بلور سمیت 11 ارکان صوبائی امور میں رہنمائی کریں گے۔ ثنا اللہ ایڈووکیٹ نئے ایڈووکیٹ جنرل مقرر۔
✨ خیبر پختونخوا کی ایڈوائزری کونسل میں دو باصلاحیت خواتین کی شمولیت خوش آئند ہے! 🇵🇰
👩⚕️ لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر خان — مشیر صحت
📢 ثمر ہارون بلور — مشیر اطلاعات و نشریات
خواتین کی صلاحیتوں پر اعتماد، بہتر مستقبل کی جانب مثبت قدم! 🌟
#خیبرپختونخوا
🇵🇰 قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں! 🇵🇰
خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بحالی اور عوام کے تحفظ کے لیے وفاقی حکومت کا ہر آئینی اقدام اہمیت رکھتا ہے۔ آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی اور گورنر راج کا مقصد قانون کی بالادستی، استحکام اور شہریوں کا تحفظ ہونا چاہیے۔
⚖️ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج!
آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت وفاقی اختیارات میں اضافہ ممکن ہے، مگر گورنر کو لامحدود اختیارات حاصل نہیں۔ اسمبلی خودبخود تحلیل نہیں ہوتی، پارلیمانی منظوری اور آئینی حدود لازم ہیں۔ 🇵🇰
#KPK#GovernorRule
❤️ وزیراعلیٰ پنجاب کارڈیک سرجری پروگرام
اب دل کے مریضوں کے لیے امید کی نئی کرن! 🫀✨
مستحق مریضوں کو مفت دل کے آپریشن اور علاج کی سہولت، تاکہ کوئی بھی مالی مشکلات کے باعث زندگی کی جنگ نہ ہارے۔
💚 صحت سب کے لیے، زندگی سب کے لیے!
#MaryamNawaz#Punjab#CardiacSurgery
کیپٹن صفدر نے بھئی کیا کمال کا دفاع کیا ہے،
مریم نواز کو اس سے بہتر ترجمان وہ بھی شوہر کے روپ میں نہیں مل سکتا حق ادا کردیا بندے نے بطور پارٹی رہنما چیف منسٹر کو ڈیفینڈ کیا اور بطور داماد بیوی کے گھر والوں کو 😍