افسوس کہ آج کلمہ گو ،کلمہ گو کےہاتھوں مر رہا ہے!
یہی قیامت کی نشانی بتائی گئی تھی کہ مارنےوالےکو نہیں پتہ ہو گا کہ کیوں مار رہا ہے اور مرنے والے کو نہیں معلوم ہو گا کہ کیوں مارا جا رہا ہے؟
اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے
امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہٖ وسلّم
@ikhan_17 عمران خان جب تک اپنی کیے گئے گناہوں،گستاخیوں کی معافی نہیں مانگے گا
تب تک جیل سے باہر نہیں آئے گا
اور جب تک اسے اور تم سب کو اس بات کی سمجھ آئے گی تب قبر اور عمران کے درمیان صرف غسل کا وقت رہ جائے گا
@miandawoodadv جب تک مائیں تیرے جیسے حرامی پیدا کرتی رہیں گی
بدقسمتی سے میرےوطنِ عزیز میں امن و امان کی بجائے قتل وغارت گری جاری رہےگی
ابےاو بھڑوے اگر ظالم کا ظلم اور مظلوم کی دادرسی بیان نہیں ہوتی تو کم از کم اپنا گٹر جیسا منہ تو بندرکھ تاکہ اس سے نکلی بدبو باقیوں کو ڈسٹرب نہ کرے
@SenatorMushtaq یہ کیا ٹوپی ڈرامہ چل رہا ہے آخر۔۔۔
مشتاق گرفتار ہوتا ہے۔۔۔تیس منٹ بعد رہا ہو جاتاہے
کیا یہ گرفتاری ہے۔۔۔یاصرف عوام کو پاگل بنایا جارہا
وہ مہرہ ہےکسی خاص فاعل کا
جیسے وہ دیا گیا ایک ٹارگٹ پورا ہونےکےبعد اگلا ٹارگٹ لینے جیل جاتا ہو کہ آگے کیا کرنا ہے
@Prst78@_7frf غداری ہماری صفوں میں کینسر کی طرح پھیل چکی ہے
اور دیمک کی طرح ہمیں چاٹ رہی ہمیں مفلوج کرتی جا رہی
جب تک اس کا صفایا نہیں ہوگا
تب تک آگے بڑھنا،کامیابی سمیٹنا،اتحاد قائم کرنا اور نظامِ اسلام کا نفاذ مشکل ہے
@Sehr_WWM@Batelion_SHR@AnsariBrother03@RShoaib_v@SALAR_1_80 بالکل یہ ایک حقیقت ہے
جب کتابوں میں اپنے آباؤ اجداد کے تذکرے دیکھے۔۔تو ایک عجیب سی کیفیت ہوتی
حسرت پیدا ہوتی کہ کاش ہم ان کو دیکھ پاتے
لیکن آج جب حضورامیرالمجاھدین نوراللّٰہ مرقدہٗ اور ان کے شھزادگان کو دیکھا تو سب سمجھ آ گیا
اللّٰہ ہمارے قائدین کی حفاظت فرمائے آمین 🤲🏻
فلسطین سے لے کر مریدکے اور راولاکوٹ تک... ظلم کی داستانیں ایک جیسی ہیں، اور ستمگروں کے ہتھکنڈے بھی۔ سوال یہ ہے کہ امت مسلمہ اور انسانیت کے نام نہاد علمبردار اس خاموشی کو کب توڑیں گے؟
Video Credit: Mr Turab
پاکستان میں مسلم سے ہمدردی،عقیدت رکھنے والی ایک ہی جماعت ہے تحریک لبیک۔۔۔کاش کہ
آج اس جماعت کے امیر پابندِ سلاسل نہ ہوتے تو مجھے یقین ہے وہ مظلوم کشمیریوں بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوتے
ظالم کو للکار رہے ہوتے کہ ظالمو۔۔۔کشمیری ہمارےبھائی ہیں اور بھائیوں کا خون کون بہاتا ہے درندو
بےشمار قربانیوں کے بعد کشمیر کے ایک حصہ میں آزادی کا نعرہ بلند ہوا اور خوشی کی انتہا نہ رہی کہ ہم آزاد ہوگئے اور پاکستان کا حصہ بن گئے
لیکن بدقسمتی دیکھیں کہ آج اس آزادی پہ دکھ ہورہا کہ کاش ہمیں مارنے والے کلمہ گو نہ ہوتے
وہ پاکستان نہ ہوتا جسے ہم نے اپنا گھر سمجھا تھا💔😢
کیا ہی اچھا ہو اگر پنجابی ان کو توڑنے نہیں بلکہ ان کو جوڑنے کی کوشش کرے
ہم سندھی،بلوچی،پختون،پنجابی،لگتی،کشمیری بعد میں ہیں پہلے ہم سب پاکستانی ہیں
ہمارے آباؤ اجداد نے اس لیے جانوں کے نذرانے پیش نہیں کیےتھےکہ ایک دن اس مملکت میں لسانیت یا علاقائی تقسیم ہو
خدارا رحم کریں اس وطن پر
جب سندھی،بلوچ یا پختون بدنیتی ،دشمنی اور سازش کے تحت پنجاب توڑنے کی ناپاک سرائیکی صوبہ سازش کی سپورٹ کرتا ہے تو پنجابی کو بھی سندھ کو توڑنے کراچی صوبہ، بلوچستان کو تین صوبوں میں توڑنے اور خیبرپختونخواہ کو تین صوبوں ہزارہ،فاٹا اور پشاور میں توڑنے کا حق پہنچتا ہے۔
وطن سےمحبت میرےایمان کاحصہ ہےلیکن
اس کایہ ہرگزمطلب نہیں کہ تم ہمارےبنیادی حقوق پہ ڈاکہ زنی کرتےرہواورہم یہ تمہاری غنڈہ گردیاں برداشت کرتےرہیں
ہم محبِ وطن ہیں،اپنےاداروں کااحترام کرتےہیں تواس کایہ مطلب بالکل نہیں کہ تم ہمیں گولیوں سےبھون دو
گولی نہیں۔۔۔ہمارےحقوق دو
#کشمیر_لہولہان
@muawaz_5 اَلحَمدُالِلّٰہ تب بھی لبیک کے ساتھ تھے،اب بھی ہیں اور آخری سانس تک اسی نظریے،اسی مشن سے وفا کریں گے جو حضورامیرالمجاھدین نوراللّٰہ مرقدہٗ ہمیں دے کر گئے
جس کی خاطر ہم نے لاشیں اٹھائیں،جیلیں برداشت کیں اور جس کی خاطر رضوی گھرانہ قربان ہوگیا دونوں شھزادے اغواء ہیں
#ملنگ_قبیلہ