کہاں ہیں غزہ میں امن ہو جانے کے نام پر مٹھائیاں تقسیم کرنے، اور پاکستان میں غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے والوں کا قتلِ عام کرنے والے خونی درندے اب کہاں ہیں؟
@Sehr_WWM@Batelion_SHR@AnsariBrother03@RShoaib_v@SALAR_1_80 بالکل یہ ایک حقیقت ہے
جب کتابوں میں اپنے آباؤ اجداد کے تذکرے دیکھے۔۔تو ایک عجیب سی کیفیت ہوتی
حسرت پیدا ہوتی کہ کاش ہم ان کو دیکھ پاتے
لیکن آج جب حضورامیرالمجاھدین نوراللّٰہ مرقدہٗ اور ان کے شھزادگان کو دیکھا تو سب سمجھ آ گیا
اللّٰہ ہمارے قائدین کی حفاظت فرمائے آمین 🤲🏻
*کشمیریوں، لبیک والوں سے گلہ نہ کرنا۔ 💔*
ہمارا سب کچھ تو مریدکے میں لٹ گیا تھا،💔😭
ورنہ آج *سعد بھائی* بھی کشمیریوں کے لیے صفِ اول میں کھڑے نظر آتے۔ 🥺
اللہ تعالیٰ تمام مظلوموں کی مدد فرمائے، انہیں صبر و استقامت عطا فرمائے، اور انصاف نصیب کرے۔ آمین
#ملنگ_قبیلہ
افسوس کہ آج کلمہ گو ،کلمہ گو کےہاتھوں مر رہا ہے!
یہی قیامت کی نشانی بتائی گئی تھی کہ مارنےوالےکو نہیں پتہ ہو گا کہ کیوں مار رہا ہے اور مرنے والے کو نہیں معلوم ہو گا کہ کیوں مارا جا رہا ہے؟
اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے
امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہٖ وسلّم
سالے جمہوریت کا راگ الاپنے والے سارے أپس میں گتھم گتھا ہیں
کوئ جمہوریت کا حامی نہیں سب حرامی پیٹ کے پجاری ہیں
سب بوٹ کے حامی اور غلام ہیں۔۔۔بوٹوں کو مضبوط جمہوریت ہی کرتی أئ ہے
@kabeerraja786@RShahzaddk@MediaCellPPP@pmln_org
پٹواریوں کی حکومت اور انکی اوقات دیکھو۔۔۔
اپنی ماں مریم سے کہ کر اسے نئ بائیک دلاؤ ساتھ اسکی روزی روٹی کا مناسب انتظام کرو
بےغیرت پٹواری شرم کرو غریب کو بائیک بیچ کر اپنی بیٹی کا علاج کرنا پڑ رہا ہے ۔۔۔کدھر ہے أپکی جرنل رانی۔۔۔مطلب بڑے بڑے اشتہار یہ سہولت وہ سہولت سب ڈرامہ