صرف یہ نہیں ہمارے مرکزی صدر اللّٰہ نور بلوچ اور دوسرے سینٹرل کمیٹی کے ارکان کو پولیس نے گرفتار کیا، یہ صرف ایک گاڑی میں بھرے گئے لوگوں کی فوٹیج ہے، ایک اور قیدی وین بھی ہمارے ٹیچرز ساتھیوں سے بھر کر لے گئے ہیں۔
@Senator_Baloch@AsadAToor@Matiullahjan919
یہ بلوچستان کے تعلیم یافتہ نوجوان ہیں جنہوں نے دو سال پہلے ٹیچرز کی سرکاری آسامیوں کے لئے امتحان دیا اور کامیاب ہوئے لیکن انہیں نوکری نہ دی گئی اعلیٰ عدالتوں نے انکے حق میں فیصلہ دیا لیکن انصاف نہ ملا تو انہوں نے احتجاج کیا آج انہیں کوئٹہ پریس کلب کے اندر سے گرفتار کر لیا گیا
خاران : جبری گمشدگیوں فیک انکاؤنٹر ریاستی تشدد کے خلاف اور لاپتہ افراد کی بازیابی اسلام آباد دھرنے کی حمایت میں لوگوں کی بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلنا ہمارے موقف کی تائید اور سچائی کا ثبوت ہے
شکریہ خاران 🙏
#MarchAgainstBalochGenocide#IStandWithBalochMarch
@NazeerSagar16@Senator_Baloch پبلک سروس کمیشن کے حالیہ کرپشن جو زبان زدِ عام ہوا، اب کمیشن پر کمیشن بٹھا دیا گیا ہے۔
2014 کا مگسی کیس میں جو ہوا وہ بھی پورے میڈیا کی زینت بنی جعلی ڈگری والے اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار لگے
سچ میڈیا بلوچستان
دھماکے میں شوہر اور 3 بیٹے شھید ہوگئے میں گھر میں اکیلی رہ گئی مستونگ واقعہ قیامت و کربلا کا منظر پیش کرنے لگا الله رب العزت لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
#Balochistan_MastunG_Blast
اب بلوچ قومی عدالت ہی اپنی خواتین کے عزت کی احتساب کرے
کیونکہ بلوچستان یونیورسٹی سے لیکر غازی یونیورسٹی تک بلوچ اپنے سرزمین میں استعماری قوتوں کے ظلم اور زیادتی کا شکار ہے
اب اسی استعماری اداروں سے انصاف طلب کرنا بے معنی ہے۔
I am delighted to share that my paper "Human Rights, Development & Territory:International Law and the Popular Consciousness in South Asia" won the 1st Prize. It was co-authored by me & my friend M. Ahmed Salar. The competition was jointly organized by @ilglobalsouth & @rsilpak
@ManzoorPashteen تمام بلوچ اور پشتون رہنما آگے آئیں اس مسئلے کو حل کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی یقینی بنائیں کہ یہ دونوں اقوام آئندہ بھی آپس میں دست و گریباں نہ ہوں۔۔
اسٹیبلشمنٹ نے ہمیشہ بلوچستان میں پسماندگی اور محرومیوں کی وجہ نام نہاد سرداروں کو قرار دیا ہے حالانکہ یہ سردار اتنے طاقتور نہیں جتنا کہ انہیں ریاست نے خود بنا دیا ہے۔آج سرکار سردار کھیتران کے خلاف کیوں قانونی کاروائی کرنے سے گریزاں ہے؟ عوام بھی تو یہی چاہتی ہے۔ بسم اللہ کریں۔ 1/3