BreakingNews# A Special Meeting took place under Minister ICI&SD @MMAslamIqbal, Chairman PBTE & myself where the issue of Ex DAE students was taken up for Review! Hon'ble Minister has been kind enough to agree Positively in their favour & a Big Announcement be made this Thursday!
@AliSalmanPTI @MMAslamIqbal آج چیئرمین ٹیوٹا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ Ex سٹوڈنٹ کے بارے میں فیصلہ جمعرات کو سنایا جائے گا لیکن ہماری ان سے درخواست ہے کے آج ہی نوٹس جاری کریں کیونکہ کل پروٹسٹ میں بہت دور دور سے اسٹوڈنٹ آ رہے ہیں اور نوٹیفکیشن جاری نہ کیا گیا تو کل ہم پروٹسٹ کریں گے اور بھرپور اپنی آواز اٹھ
بزدل مسلمان کرونا کی موت کے خوف سے حرمین نہ کھول سکے اور مردان حر نے عیسائیت کے دو ہزار سال مرکز اور سیکولر ازم کے ایک سو سالہ بت خانے میں ایک لاکھ فرزندان اسلام کی موجودگی میں تکبیر کی صدا بلند کردی
#HagiaSophiaMosque
فلستین جو ہمارا قبلہ اول تھا
دنیا کے نقشے سے مٹا دیا گیا
کل کو خانہ کعبہ تک بات جائے گی
جاگو مسلمانوں اب جہاد کا وقت ھے
جانتے ھو کوفہ والے کون تھے؟
#ALLAHHUAKBAR
جس دین کے لیے تمام صحابہ کرام اور اہلے بعیت نے اتنی قربانیاں دیں ! آج وہ لٹا جارہا ہے اور امت خاموش ہے کیوں ؟ بات ارطغل غاذی والی ہے! ہمارے اصلاف کی داستانی مسلمان بچوں کو سلانے کے لیے نہیں بلکہ نوجوانوں کو بیدار رکھنے کے لیے ہیں۔ ہمیں صرف افسوس نہیں کرنا دین کے کام بھی آنا ہے!