جلسہ یا احتجاجی مظاہرہ
آپ خود طے کریں
لیاقت آباد کے بعد شاہ فیصل کالونی اور آگے کا ابھی سے بتا رہے اپکو
اگلا پروگرام سرجانی ٹاؤن
میں رکھا گیا ہے
روک سکو تو روک لینا
پیپلزپارٹی کے خلاف احتجاج تو ہوگا
فائنل کال بھی دی جائے گی
کرو کرو کرو سہولت کاری
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے پمز کے 200 بیڈز پر مشتمل جدید ایمرجنسی سینٹر کا دورہ کیا اور منصوبہ جلد مکمل کر کے عوام کے لیے فعال کرنے کی ہدایت کی۔ جدید سہولیات سے مریضوں کو بروقت اور معیاری ایمرجنسی علاج میسر آئے گا۔ #MustafaKamal#PIMS#Healthcare#Pakistan
These days, in every rally, @Conv_KMS talks about Article 140A and devolution of power. But devolution starts at home. First decentralise MQM Pakistan,where for years the chairman’s office has remained the only real centre of authority.
#IntraPartyE#DevolutionOfPower
پیپلزپارٹی بے غیرتی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی
یہ ہے آپ کے تیر چلنے کی بھڑکیں ؟ یوں الیکشن جیتنا چاہتے ہو ؟
حلقہ ایل اے 10 کوٹلی میں پریزائڈنگ افسر کو پیپلز پارٹی کے امیدوار کے گھر میں پولنگ بیگز سمیت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا ہے
شاباش ن لیگ کے جوانوں ڈٹ کر پہرہ دو
صحت کی سہولیات میں ایک بڑا اضافہ!
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے ایف سی ایریا، لیاقت آباد میں فیڈرل کمیونٹی ہیلتھ اینڈ پریونشن سروس سینٹر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔
30 بیڈز پر مشتمل یہ جدید اسپتال شہریوں کو معیاری طبی سہولیات فراہم کرے گا، جبکہ منصوبے کی تکمیل کی نگرانی خود وفاقی وزیر ہر ہفتے کریں گے۔
#MustafaKamal #HealthMinister #PublicHealthcare #HealthInfrastructure #HealthReforms #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے مرکزی کمیٹی کے اراکین اور اراکینِ اسمبلی کے ہمراہ ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب ۔
#MustafaKamal#MQMPakistan#PressConference#EmpoweredLocalGovernance #JusticeForSindh #KarachiRights #Pakistan
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے پاکستان میں منعقد ہونے والی بزنس ٹو بزنس (B2B) کانفرنس کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل کا دورہ کیا۔
اس موقع پر وزیرِ صحت کے ہمراہ چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی، وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان، وزیرِ مملکت برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) کی ٹیم بھی موجود تھی۔
#MustafaKamal #HealthMinister #B2BConference #PakistanPharmaceuticals #HealthcareInvestment #VaccinePartnership #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے مالدیپ کے وزیرِ صحت، خاندانی بہبود اور سماجی بہبود گیلا علی نے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
وفاقی وزیرِ صحت نے معزز مہمان اور ان کے وفد کا خیرمقدم کیا۔ ملاقات میں صحت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون، معاون طبی عملے کی تربیت، عالمی ادارۂ صحت (WHO) کے ٹائپ تھری (Type-3) معیار کے مطابق ہنگامی طبی خدمات، طبی سیاحت اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
#MustafaKamal #HealthMinister #HealthcareCooperation #GlobalHealth #HealthDiplomacy #Maldives #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
وفاقی وزیر برائے قومی صحت سید مصطفیٰ کمال کی انڈونیشیا کے وزیرِ صحت بودی گناڈی صادقین سے جنیوا میں ملاقات۔
ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان شعبۂ صحت میں دوطرفہ تعاون کے فروغ، عوامی صحت کے منصوبوں کو مزید مؤثر بنانے اور پاکستان میں مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری کے لیے انڈونیشی ٹیکنالوجی کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
#MustafaKamal #HealthMinister
#IndonesiaPakistan #GlobalHealth #Pakistan
@WHO@UNISEF@Gavi@gatesfoundation@GovtofPakistan
سندھ حکومت میں وہ کرپشن اسکینڈل جنم لے رہے ہیں کہ میری اپنی تحریر کردہ نامی گرامی investigative غضب کرپشن کی عجب کہانیاں مانند پڑ گئیں ایک جانب کراچی ماس ٹرانزٹ ٹرانسپورٹ سسٹم کو ترس رہا ہے مگر دوسری جانب کرپشن کا یہ عالم کے سرکاری مافیا ورلڈ بینک کے تعاون سے بننے والی کراچی کی بی آر ٹی یلو لائن کے بھی اربوں روپے کھا گئی ۔ الزام ہے کہ تعمیراتی کام شروع ہونے سے پہلے ہی ٹھیکیداروں کو 8.58 ارب روپے کی ایڈوانس ادائیگیاں کی گئیں، جس سے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا۔ ورلڈ بینک کے سخت اعتراض پر سندھ حکومت کو 7.42 ارب روپے واپس جمع کرانے پڑے۔ اسی دوران ریڈ لائین کرپشن بھی سامنے آگئی یونیورسٹی روڈ سالوں کھدی رہی حکومت کے خزانے سے دس ارب رپے غارت ہوگئے سات سال گزرنے کے باوجود منصوبہ صرف 15 فیصد مکمل ہو سکا جبکہ لاگت 61 ارب سے بڑھ کر 173 ارب روپے تک پہنچ گئی۔ مکمل تحقیقاتی رپورٹ دیکھنے کے لیے On My Radar کا مکمل پروگرام ہمارے YouTube OMR چینل پر ضرور دیکھیں۔
https://t.co/mrYG9fE9k5?