میری بہن شہید شاہینہ شاہین کی قتل میں ملوث ملزم صمید سعید اللہ پنجگوری آج گرفتار ہو گیا ہے, مگر محراب گچکی ابھی تک فرار ہے۔
ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ ملزم صمید سعید اللہ پنجگوری کو سخت سے سخت سزا دی جائے اور محراب گچکی کو بھی جلد از جلد گرفتار کرلیا جائے تاکہ ہمیں انصاف مل سکے
مینا بلوچ ایض بلوچ ہماری بہن کی جگہ ہیں لیکن وہ جام کمال سرفراز جیسے نیچ سوچ کے لوگوں تعریفوں میں مگن رہتے ہیں جو بلوچ کہنے کے قابل نہیں ہیں سو میں نہیں سمجھتا آپ ایسے لوگوں سے بحث میں الجھتے رہے ۔
آپ شاید بھول رہی ہیں کہ سرفراز بگٹی کے ٹیویٹ کا ری ٹیویٹ جام صاحب کرتے ریے حوصلہ افزائی کر رہے تھے ایک پارٹی کے لیڈر شپ اور سی ایم کو کیا یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنی سیاست کو چمکانے کے لیے کسی کی بھی بیٹی کا نام لے ٹیویٹ کو وائرل کرنے میں بھی کردار ادا کیا بلوچی روایتوں کی
آئندہ سے میری خاموشی کو میری مذمت سمجھا جائے۔ میں سچ بولنا چھوڑ نہیں سکتی۔۔جھوٹ بولا نہیں جاتا، منافقت ہوتی نہیں۔۔ضمیر تنگ کرتا ہے اور جب بولتی ہوں اپنے پرائے سب ناراض ہوجاتے ہے۔