الطاف حسین کا اعتراف
بے نظیر، زرداری نواز شریف سب نے پاکستان کوچھوڑا میں نے خود بھی چھوڑا لیکن ہمیں ایمانداری سے تسلیم کرنا پڑے گا اگر کوئی مرد قلندر ڈیل کر کے باہر نہیں بھاگا تو وہ صرف عمران خان ہے
بریکنگ نیوز 🚨مولانا فضل الرحمان کا تہلکہ خیز انکشافات۔ جرنیلوں کو ننگا کردیا، سچ بول گیا 🔥🔥
میں نے باجوہ سے پوچھا جب ان لوگوں نے عمران خان کے خلاف ہمیں لانگ مارچ کرنے کیلئے قائل کیا تھا، ہمیں مکمل طور پر سپورٹ کیا تھا۔ اُس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض بھی موجود تھے۔ میں نے کہا جنرل صاحب آپ کیوں عمران خان کے محالفت کر رہے ہے۔ اس نے جو مجھے جواب دیا آپ سب حیران رہ جاؤ گے۔ باجوہ بولا ہم پر امریکی دباؤ ہے، عمران خان ہر جگہ اسلام کی بات کرتا ہے۔ آزاد خارجہ پالیسی بنا رہ ہے۔ امریکیوں کا حکم ہے اس بندے کو جلدی نکالو، ورنہ تمہیں ہم بھاری نقصان پہنچائیں گے۔ پھر دنیا نے دیکھا عمران خان کی حکومت ختم کر دی گئی۔ یہ تھی ہمارے ملک کی خود مختاری، ایک امریکی کال پر ہم لیٹ جاتے ہیں۔
بنگالیوں کے لئے بھی نظام نے یہی کہا تھا جس کے بعد نظام کا کیا ہوا وہ تاریخ کا حصہ ہے۔ نظام تو ریٹائرمنٹ کے بعد پتلی گلی سے نکل جاتا ہے مگر ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتا ہے
پاکستان سے زندہ بھاگ!
ہٹلر کی حکومت ہو اور گوئبلز کا کردار غائب ہو، یہ کیونکر ممکن ہے؟ جبر اور جھوٹ کے شکنجے میں جکڑی مملکت میں آئین و قوانین بوٹ کی نوک پر، جبکہ 25 کروڑ مکینوں کا مستقبل، مقتدرہ کی انا، خواہشات اور vested interests کی بھینٹ چڑھ چکا ہے۔
ظلم، بربریت اور جھوٹ پر قائم نظام، نہ ماضی کے ظالموں نے ایسے نظام سے سبق سیکھا اور نہ آج کے ظالم سبق سیکھنے پر تیار ہیں، حتیٰ کہ ایک وقت آن پہنچے گا کہ اپنے ہی دھکے دے کر نکالیں گے۔
”پاکستان سے زندہ بھاگ“ کا نعرہ پہلی مرتبہ پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی زبان سے جنرل ضیاء الحق کے دور میں بڑے شدومد سے لگایا گیا تھا۔
مجھے نہیں معلوم کہ فیلڈ مارشل ایوب خان کے دور میں بھی یہ نعرہ لگا یا نہیں، البتہ جنرل مشرف کے دور میں اس کی کان پھاڑ دینے والی گلک شگاف گونج یہی نعرہ ”پاکستان سے زندہ بھاگ“ تھا۔
آج کل پھر ملک کے طول و عرض میں مانوس نعرہ، ”پاکستان سے زندہ بھاگ“، دوبارہ گونج رہا ہے، مگر بے حس مقتدرہ کے مشاغل اور ذاتی مفادات قومی مفادات پر ترجیح حاصل کر چکے ہیں، ملک فتح ہو چکا ہے۔
دلچسپ بات کہ جنرل مشرف کے دور میں یہ نعرہ شدت اور جدت سے مسلم لیگ (ن) کے چاہنے اور ماننے والوں نے لگایا، بلکہ تب مسلم لیگ ن نے اس سے بھی زیادہ کئی متشدد نعرے متعارف کرائے تھے۔
آج کے دور میں نافذ جھوٹ اور جبر کے شکار تحریک انصاف کے سینکڑوں سیاسی کارکنان میں میرا بیٹا بیرسٹر حسان نیازی بھی ریاستی جھوٹ اور بربریت کے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے۔ تکلیف اتنی کہ چند لوگوں کے غصے اور انا کی تسکین کا ایندھن بن کر کوٹ لکھپت جیل میں دس سال قید بامشقت کی ایسی سزا کاٹ رہا ہے جس میں نہ تو مقدمے کی تفصیلات معلوم ہیں اور نہ ہی مختصر یا تفصیلی تحریری فیصلہ سنایا گیا ہے یا دیا گیا ہے اور نہ ہی فیصلہ سنانے والے ججوں کی اہلیت، قابلیت یا اصلیت آج تک معلوم ہو سکی ہے۔ جسٹس امین الدین کے بنچ نے جسٹس منیر کی روایات کو زندہ رکھا اور سویلین کا فوجی ٹرائل جائز قرار دے دیا۔ الحمدللہ، اسی فیصلے کا اعجاز تھا کہ آج بوقتِ ضرورت امداد باہمی کے اصول پر مبنی آئینی بنچ کی سربراہی اور رفعتیں ملی ہیں۔
میرے بیٹے کے خلاف خفیہ ایجنسیوں کی طرف سے دائر عدالتی مقدمہ آئین پاکستان کا منہ چڑانے کے لیے خفیہ رکھا گیا ہے اور یوں لگتا ہے اس کی تفصیل معلوم کرنے کے لیے مقدمہ قائم کرنے والوں کی موت کی دعائیں اور انتظار کرنا پڑے گا۔
بظاہر بیرسٹر حسان خان نیازی کے خلاف جھوٹ کا بازار گرم رکھنے والوں نے ایک سفید رنگ کی ”مقدس پتلون“ کو ہوا میں لہرانے کا مقدمہ بنایا۔ میں نے اس جگاٹ کا ہول کھولنے کے لیے لائیو ویڈیو کلپ کو ٹی وی اور اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر درجنوں دفعہ دکھایا۔ آج پھر نیچے پوسٹ کی ایک تا چھ (1 تا 6) فریموں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس مہارت سے کوئی خفیہ ہاتھ بتدریج حسان خان کے پیچھے سے اوپر ہوا میں بلند کر رہا ہے اور تقریر کرتے حسان خان کی توجہ اپنی طرف مبذول کروا رہا ہے۔ کاش اس ”مقدس پتلون“ کو بلند کرنے، ہوا میں لہرانے والے نامعلوم ہاتھ بھی معلوم ہو جاتا، تاکہ اس پتلون کی بے حرمتی کے جھوٹے الزام میں دس سال کی سزا پانے والا ایک بیرسٹر، LLM، ساڑھے تین سال سے قید بے گناہ نوجوان اپنے دس سال کی جوانی برباد کرنے سے بچ جائے گا۔ بآسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ رات کا منظر ہے جبکہ جناح ہاؤس کا جلاؤ گھیراؤ دو تین بجے دوپہر کا واقعہ تھا اور ملوث افراد کی فوٹیج معلوم ہے۔
میں اللہ تعالیٰ سے گڑگڑا کر بددعا کرتا ہوں کہ جن لوگوں نے میرے بیٹے کے خلاف غیر قانونی ادارتی طاقت کا استعمال کر کے جھوٹ اور جبر سے اس کی جوانی کے ساڑھے تین سال یا اس کے بعد آنے والا ہر دن بھی شامل، سرکاری عہدوں پر فائز ایسے جرائم پیشہ کو ان کی اولاد کے ذریعہ ایسا ہی تکلیف سے دوچار رکھ، جو میرے پر بیت رہی ہے ان لوگوں ہر بھی بیتے۔ آمین ثم آمین۔
اب بھی نہ سمجھو گے کہ کیا کرنا چاہیئے؟ نیا الیکشن کمیشن بناؤ، نئے انتخابات کرواؤ ( بشمول ڈسٹرکٹ گورمنٹس) جن کا حق بنتا ہے۔ حکومت ان کے حوالے کرو اور اس نئی عوامی مینڈیٹ والی حکومتوں کی معاونت کرو اور کوئی حل اس وقت موجود نہیں۔ ہاں حتمی حل کی جانب جانے کا راستہ بنانے کیلئے کوئی عبوری انتظام کرنا پڑے تو عوام شاید اس کو مان لیں گے۔ لیکن جو بھی انتظام ہو وہ شفاف ہو عدل پہ مبنی ہو اور واقعی عبوری ہو۔ ! جنرل ریٹائرڈ نعیم خالد لودھی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@naeemlodhi53
مطیع اللہ جان نے cult کا ٹھیک مطلب بتایا👏
میں نے سنا کوئی کہہ رہا ہے کہ کوئی کلٹ آگیا ہے۔ کلٹ پورے صوبوں شہروں دیہاتوں پورے ملک میں نہیں بیٹھے ہوتے۔ کلٹ الیکشن نہیں لڑتا ہوتا ۔ کلٹ تو رائیونڈ محل اور گڑھی خدا بخش کے قبروں پر بیٹھے ہوتے ہیں۔ اگر پڑھے لکھے بچے بچیاں آپکے فرسودہ سوچ فرسودہ نظام سے اختلاف کرکے اصول کے ساتھ کھڑے ہو جائیں تو وہ کلٹ نہیں شعور کہلاتا ہے۔
اپنے گھروں میں جاکر دیکھیں یہی کلٹ بیٹھا ہے
@HelpingWorld16@MaryamNSharif@CMComplaintCell@SaimaFarooq@factcheckergop آپ نے اور آپ کی والدہ اور والد نے بدتمیزی کی جہاں آپ کے والدین کو جانے کی اجازت نہیں تھی وہاں گھسنے کی کوشش کی روکنے پر سیکیورٹی گارڈ پر تشدد کیا اور اسے زخمی کیا یہ سب کرنے کے بعد اب سوشل میڈیا پر مظلوم بننے کی کوشش کررہی ہیں
جنرل صاحب سے ہماری دشمنی کب ہوئی ؟ جب ہم نے بتایا کہ کرفیو لگاکر منرلز کے ٹرکس نکال کر سمگل کیے جاتے ہیں مولانا فضل الرحمان کا پشاور ہائیکورٹ بار سے خطاب
اللہ الحق ہے حق سچ سامنے آ گیا۔۔۔!
آج فضل الرحمان نے دو اعترف کر لیے،
پہلا اعترف یہ کیا کہ عمران خان کی حکومت جنرل باجوہ کے حکم پر گرائی گئی، کیونکہ باجوہ نے فضل الرحمان کو دھمکی دی کہ امریکی دباؤ ہے ہماری بات مان لو یہی حق کا راستہ ہے،
دوسرا اعتراف یہ کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے لائینز اینڈ منرلز کا بل پاس نہیں کیا۔
پاکسنانیوں اب تو آپ کو یقین آ گیا ہو گا کہ عمران خان اور تحریک انصاف ہی پاکستان کی خیر خواہ جماعت اور عمران خان پاکستان کے ساتھ مخلص لیڈر ہے؟
اسلام آباد پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں فاطمہ اصغر تشدد اور قتل کیس، فاطمہ پر تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی!
فوٹیج میں واضح طور پر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے،فوٹیج میں ڈنڈے سے تشدد کرتے ہوئے فاطمہ باہر چلی جاتی ہے،پھر فاطمہ کو واپس کمرے میں لا کر دوبارہ تشدد کیا جاتا ہے،فوٹیج میں فاطمہ کو تشدد میں روتے اور التجائیں کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں موت سے 40منٹ پہلے کی تشدد کی ویڈیو بھی سامنے آئی
فوٹیج اور پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اس بات کی تصدیق ہوئی کہ تشدد ڈیڑھ گھنٹہ پہلے ہوا،ویڈیو اور میڈیکل رپورٹ میں بھی مماثلت پائی جاتی یے
پولیس لائنز ہیڈکوارٹر میں فاطمہ پر مبینہ تشدد کی لرزہ خیز CCTV فوٹیج سامنے آ گئی۔ فوٹیج میں پولیس افسر کو ڈنڈے سے تشدد کرتے اور فاطمہ کو روتے، التجائیں کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق موت سے 40 منٹ قبل کی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے، جبکہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کے شواہد کی نشاندہی کی گئی ہے۔
"The cost is virtually zero." PRIME, an Islamabad think tank, puts 30 provinces at Rs609 to 730 billion a year (Al Jazeera, 17 Nov 2026).
So why cut the map? A province too small to pay its own way is too small to say no.
Rome did it. The Raj did it. Nigeria's generals did it.