بیس ہزار تنخواہ کے خلاف شہباز شریف کا شدید ترین احتجاج سپیکر سے پوچھ لیا بیس ہزار میں غریب روٹی کیسے پوری کرے گا ؟
پندرہ ہزار والے ٹیچرز کا کیا کرنا ہے ؟
@PirSajjadHashmi@Ragrey_shah@Profeesssor حدیقہ کیانی کے بارے میں قادیانی فیملی سے تعلق رکھنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ وہ ایک مسلمان خاندان سے تعلق رکھتی ہیں اور ایک عام پاکستانی مسلمان کی طرح اپنی زندگی گزارتی ہیں۔
@najamwalikhan کل وزیر پیٹرولیم اور وزیرخزانہ کی پریس کانفرنس سے ہمیں یہ بھی پتہ چلا کہ پیٹرول وغیرہ کی قیمت بڑھنے کا تعلق عالمی مارکیٹ سے نہی ہے بلکہ اس کی وجہ آئی ایم ایف سے کیا گیامعاہدہ ہے وزیر صاحب نے صاف صاف بتایاکہ ہمیں پیٹرول وغیرہ پر لیوی بڑھانی پڑے گی کیونکہ ریوینیو میں شارٹ فال ہے
@TheSaadKaiser ایک تیسرا اپشن بھی ہے اپنی عیاشی کے لیے 11 ارب کی جٹ لینا جو ایک گھنٹے میں 1300 سے 1400 لیٹر تیل کھاتا ہے اور ان کے لیے بیرونی ملک کے فائیلٹ رکھنا جو تین کروڑ اور چار کروڑ سیلری ماہانہ لیتا ہے
@Tahir_BhattiPML@aijazmehboob پنجاب میں مہنگے اور اکثر بند رہنے والے بجلی گھروں کا بوجھ عوام اٹھا رہی ہے، جبکہ خیبر پختونخوا کی سستی پن بجلی کم قیمت پر لے کر عوام کو مہنگی بیچی جا رہی ہے۔
آئینِ پاکستان کے مطابق وسائل پر پہلا حق مقامی لوگوں کا ہے اب انصاف ہونا چاہیے۔
کوئٹہ ٹیم کی منیجمنٹ سے ایک سیدھا سوال ہے آخر کس بنیاد پر خواجہ ناظم کو چھ کروڑ روپے میں خریدا گیا؟
نہ ماضی میں کوئی نمایاں کارکردگی، نہ حال میں کوئی پرفارمنس پھر یہ فیصلہ کیوں؟