محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتی
نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں!
یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں
جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں! 🌸✨♥️
Like ❤️ Comment 💬 Repost 🔄 Follow
@adilkhan7th@sy3d0_@Ayt_5@R4h4x@Arya07__@5h3n1 https://t.co/6xspoFysQS
@AlQuds_01@fxczsr Ameen..🥺❤️ Thank you so much for the beautiful prayers and wishes. May Allah bless you too and fulfill all your heart's desires as well. .🤲🏻🎀
تمام احباب اس پروگرام میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں اور بزرگان دین کی نگاہ خاص حاصل کیجیے۔
خدا کے فضل سے ہم پر ہے سایہ غوث اعظم کا
ہمیں دونوں جہانوں میں ہے سہارا غوث اعظم کا 💙🤍
🌙✨ذکرِ غوثِ اعظمؒ سے دل منور کرنے کا وقت!
سلطانُ الاولیاء، محبوبِ سبحا��ی، غوثُ الثقلین، قطبِ ربانی، پیرانِ پیر، دستگیرِ سیدنا حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے عرسِ مبارک کی نسبت سے خصوصی X Space🎙️
📅24 ستمبر 2026ء، بروز جمعرات
⏰شام 06:00 بجے
🔻اس بابرکت محفل میں ضرور شریک ہوں۔
@TheTurab_13 یااللّٰه اپنے پیارے محبوب ﷺ کے صدقے سے میرے امیر کو ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھنا۔ یااللّٰه ہمیشہ خیر کا معاملہ فرمانا۔ یااللّٰه میرے امیر کو باعزت راہاںٔی نصیب فرما۔
یااللّٰه رحم کیجئے حضور ﷺ کے واسطے 🙏
یارسول اللّٰهﷺ نظر کرم کیجیے خدا کے واسطے
تیری میری کی ہوندی اے؟
جھلیا دھی تے دھی ہوندی اے!
ہم چادر و چاردیواری کے تقدس کو پامال کرنے کے سخت خلاف ہیں۔ ہم اس بات کے قائل ہیں کہ مائیں بہنیں سانجھی ہوتی ہیں۔ مردوں کی لڑائی میدان میں ہوتی ہے۔
سربراہ تحریک لبیک حافظ سعد حسین رضوی کا خواتین کے خلاف سیاسی انتقام پر دو ٹوک موقف