اگر کبھی حکومت بن گئی خان صاحب کی اور جرنیلوں سے پہلے، بہت پہلے، نچلے درجے کے اہلکاروں کی کھالیں نہ کھینچی گئیں تو ان کی کابینہ کا ہمارے ہاتھوں بہت لتر پولا ہو گا
نو مئی لاہور کا ایک اور اسیر چل بسا😪
ہمارے بہت پیارے بھائی الطاف حسین جو کہ مقدمہ نمبر 1280/23 میں ایک سال تک ناحق کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید رہے اور پھر جیل ٹرائل کے بعد مقدمے سے بری ہوئے
رات اچانک ہارٹ اٹیک سے ان کی وفات ہو گئی ہے اللہ کریم انکے درجات بلند فرمائے آمین
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
جیل سے رہائی کے بعد PTI کا ایک اور کارکن دنیا سے رخصت ہو گیا۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے الطاف حسین، جو نو مئی کے مقدمہ نمبر 1280/23 میں قید تھے، دورانِ قید شدید علیل ہو گئے۔ رہائی کے بعد زیرِ علاج رہے اور آج اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
Some emotions aren’t bound by gender — like love, care, and the joy of cooking for your loved ones.💜
Janay Dil Ki Baat har uss bite mein jo mil kar banai jaye.
Shahtaj – jahan khana sirf aurat ka kaam nahi, pyaar ka izhaar hai.
دیہاتیوں میں نام بھی عجیب طرح سے بگڑتے ہیں-ایک خاندان نے کچھ فصلیں کریلوں کی اٹھائیں تو کریلا سب مردوں کا سر نیم ٹھہرا - خالد کریلا۔۔۔۔صابر کریلا۔۔۔۔جابر کریلا۔۔۔۔ :ڈ
کسی بھی معاہدے میں ثالث اسی لیے ہوتا ہے کہ اگر کوئی ایک فریق معاہدے کی خلاف ورزی کرے تو دوسرے فریق کی جانب سے ثالث کو بتایا جاتا ہے ،
اگر ایران نے معاہدے کی کوئی خلاف ورزی کی تھی تو امریکہ کو ایران پر حملہ کرنے کے بجائے ثالث میاں شہباز شریف صاحب کو بتانا چاہیے تھا