@lord4myself@CSMR786 کراچی والے بھی ہماری طرح مہاجر ہیں مگر انہوں نے پاکستان صرف دو چیزوں کے لیے بنوایا ہے ایک بنیادی قوانین توڑنا اور دوسرا گائے کا گوشت کھانا 😁😁🤭🤭🤭
شالیمار، تیزگام، نہ ہی خیبر میل میں ہے
مرشد منحوس آج بھی جیل میں ہے
نہ انگلیاں کڑاہی میں، نہ سر تیل میں ہے
مرشد منحوس آج بھی جیل میں ہے
ہر یوٹیوبر ڈالرز کی ریل پیل میں ہے
مرشد منحوس آج بھی جیل میں ہے
یوتھیوں کی قسمت نہ ہیڈ نہ ٹیل میں ہے
مرشد منحوس آج بھی جیل میں ہے
@TurgayEvren1 Yazeed and Namrood are also popular in history. Iblees also. You should Google his contribution to the Pakistani economy and development.
@Saminakhan4000 اگر آپ کی خاموشی کو کمزوری سمجھا جائے ؟؟ میں 26 سال سے سسرال میں خاموش رہی۔ نتیجہ یہ کہ ہر کوئی سر چڑھ کے بولتا ہے۔ بلکہ میکہ میں آج بھی لوگ سوچ سمجھ کے میرے سامنے بولتے تھے اور ہیں۔ اب کیا کیا جاے