The Almighty Speak's to us in many ways daily. If you can't Hear OR Choose not to Hear Him, Someting is Amiss with our Conscience. Take Heed.💛
#ISLAM__Religion_of__ethics🌺
یوں تو رب کائنات دلوں کے حال جانتا ہے مگر پھر بھی وہ چاہتا ہے کہ اس سے مانگا جائے کیونکہ یہی اس کی شان ہے وہ بادشاہ ہے مالک دو جہاں ہے۔کچھ کو وہ فوراً عطا کردیتا ہے لیکن کچھ کی آواز بار بار سننا چاہتا ہے اور کیسی خوش نصیبی ہے یہ جسے وہ بار بار سننا چاہے۔ سبحان اللہ

💞﷽💞
❤️السلام عليكم❤️
یا حبیب احمد مجتبٰیﷺ🌷
دل مبتلا کا سلام لو🌷
جو وفا کی راہ میں کھو گیا🌷
اسی گمشدہ کا سلام لو🌷
میں طلب سے باز نہ آؤں گا🌷
تو کرم کا ہاتھ بڑھائے جا🌷
جو تیرے کرم سے ہے آشنا🌷
اسی آشنا کا سلام لو🌷
"جن لوگوں نے اللّٰہ کو چھوڑ کر دوسروں کو مددگار بنا رکھا ہے ان کی مثال مکڑی جیسی ہے وہ بھی ایک گھر بناتی ہے اور سب سے کمزور گھر مکڑی کا ہی ہوتا ہے کاش کے یہ لوگ جانتے" (سورہ العنکبوت 41)
اپنے رب پر بھروسہ ایسا ہو کہ سامنے سمندر بھی ہو تو بھی یقین رہے کہ میرا رب راستہ بناے گا۔