چند دن پہلے @ANPMarkaz کی جانب سے PESCO حکام کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے پر حکام نے مہلت مانگی۔ اسی سلسلے میں آج عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد برائے صوبائی اسمبلی PK80 @Yaseenkhan13085 اور تہکال کے وفد کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر کے ساتھ ملاقات!!
اسسٹنٹ کمشنر کو علاقے میں بجلی ابتر صورتحال اور ناروا لوڈشیڈنگ سے ان کو آگا کیا۔
��ار ہاں متعلقہ حکام سے بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے بارے میں شکایات درج کروائی اور ان کے علم میں لایا، لیکن کسی نے کوئی ایکشن نہیں لیا اور غفلت برتی جارہی ہے۔ ہم نے چند دن پہلے ان کے خلاف FIR درج کرنے کا فیصلہ کیا تھا، جس پر انہوں نے مہلت مانگی، لیکن حالات نہیں بدلے۔ افسران کی اس روئے سے عام عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، مزید اس روئے کو برداشت نہیں کیا جاسکتا۔
اس موقع پر متعلقہ ایکس ای این اور ایس ڈی او بھی موجود تھے۔
#RanaUrbanPolicy
عوامی نیشنل پارٹی متحدہ عرب امارات، انٹرا پارٹی انتخابات:
دبئی، الزید، المنامہ، شارجہ، عجمان، ام القوین اور راس الخیمہ یونٹس کے نومنتخب عہدیداروں کی تفصیل۔ مرکزی سیکرٹری خارجہ امور سید عاقل شاہ کی منظوری کے بعد اس بابت باچا خان مرکز پشاور سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
#ANP | #ANPUAE