@SaleemMandvi@ChAslamGillPPP@AtifRawcfique
@soniakhanpppp
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی
فنانس سیکرٹری سینیٹر سلیم مانڈوالا
کی لاہور امد پر لاہور کےصدر
چوہدری محمد اسلم گل سے ملاقات ہوئی
اس موقع پر
چوہدری عاطف رفیق
اشرف خان
سونیا خان
سے سیاسی امور پر بات چیت ہوئی
@BBhuttoZardari@ChAslamGillPPP
مہنگائی کےخلاف احتجاجی ریلی کے سلسلے میں
پیپلز پارٹی
لاہور کے صدر چوہدری
اسلم گل اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں
صدرڈسٹرکٹ 3 چوہدری عاطف رفیق نے
ہنگامی اجلاس طلب جس میں
ڈسٹرکٹ کے جنرل سیکرٹری
زونوں کے صدور
شعبہ خواتین
نے شرکت کی
پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر چودھری اسلم گل کی پریس کانفرنس
پریس کانفرنس میں فائزہ ملک، رانا جمیل منج، آصف ناگرہ، عاطف چودھری، اشرف خان عامر نصیر بٹ، امجد جٹ،زاہد ذوالفقار سمیت دیگر کی شرکت
👇🏻
The Satellite Centre of NICVD at #Sukkur to provide comprehensive cardiac services to the people of #Sindh at their doorstep.
The district of Sukkur lacked required modern treatment facilities for cardiac patients FREE-OF-COST.
@BBhuttoZardari#HumSabKaPakistan
1 اگست لاہور پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر چوہدری محمد اسلم گل صدر ڈسٹرکٹ 3 لاہور چوہدری عاطف رفیق زونل صدر پی پی 166 صداقت شیروانی پرویں شاکر اور دیگر عہدوں نے جنرل ہسپتال کا دورہ کیا مریضوں کی خیریت دریافت کی بچی کی صحت یابی کیلئے ڈاکٹروں ہدایت جاری کی
لاہور گھرکی ہاؤس
صدر پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ پنجاب محترمہ ثمینہ خالد گھرکی صاحبہ صدر ڈسٹرکٹ 3 پیپلز پارٹی لاہور عاطف رفیق چوہدری کی آئیندہ الیکشن کے حوالے سے میٹیک جیتنے کے لیے پرازم
04 اگست بینظیر سائیکل ریلی قصور
پیپلز پارٹی صدر لاہور چوہدری اسلم گل کی زیر صدارت عاطف رفیق چوہدری صدر پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ 3 لاہور نے بینظیر ریلی کا شاندار استقبال کیا انکے ہمراہ صدر پی پی 166 صداقت شیروانی ،شاہیں صفدر، مصطفیٰ جٹ اور دیگر کارکنان شامل تھے آج رات کی مہمان نوازی
پی ٹی آئی کینٹونمنٹ بورڈ کے عہدیداروں نے پارٹی کو خیر آباد کہہ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی صدر ڈسٹرکٹ تھری عاطف چوہدری اور ایڈون سہوترا نے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہا
@adven_sahotra
لاہور ڈسٹرکٹ 3 کے صدر چوہدری عاطف رفیق کی طرف سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 95 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا مہمان خصوصی سیکرٹری اطلاعات پنجاب شہزاد سعید چیمہ جنرل سیکرٹری لاہور جمیل احمد منج چوہدری امجد علی جٹ سونیا خان نائب صدر پنجاب ایڈوان سہوترا منیر ڈوگراں اور دیگر نے شرکت کی
سید نیئر بخاری
مہمان خصوصی
جشن یوم تاسیس والٹن روڈ لاہور میں
جیالوں سے خطاب کرتے ہوئے
عاطف رفیق چوہدری
@AtifRawcfique
صدر ڈسٹٹرکٹ 3 اور جلسے کے میزبان سٹیج پر موجود
@ChAslamGillPPP#WelldoneLahore
چوہدری اسلم گل اور انکی ساری تنظیم تمام ڈسٹرکٹ صدور، زونل صدور ، الائیڈ ونگز ،، نوجوان ، بزرگ ، مائیں بہنیں سب کے سب بہت مبارکباد کے مستحق ہیں ،، کل کے جلسے نے لاہور پیپلزپارٹی کی تاریخ کا ایک نیا باب کھولا
سید نیئر بخاری
مہمان خصوصی
جشن یوم تاسیس والٹن روڈ لاہور میں
جیالوں سے خطاب کرتے ہوئے
عاطف رفیق چوہدری
@AtifRawcfique
صدر ڈسٹرکٹ 3 اور جلسے کے میزبان سٹیج پر موجود
@ChAslamGillPPP#WelldoneLahore
لاہور 55ویں یوم تاسیس چلو چلو بابے پاکستان چلو
میزبان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ 3 کے صدر عاطف رفیق چوہدری جلسہ گاہ پنڈال سجانے کے لیے اپنی ٹیم کو ہدایت جاری کر رہے ہیں انشاءاللہ لاہور میں تاریخی یومِ تاسیس منایا جائے گا
لاہور 55 ویں یوم تاسیس برے دھوم دھام سے منایا جائے گا
صدرِ ڈسٹرکٹ 3 پیپلز پارٹی لاہور عاطف رفیق چوہدری
جلسہ گاہ میں آنے والے تمام تمام مہمانوں کے شکر گزار ہوں گئے