پیپلز پارٹی کا نظامِ صحت میں این آئی سی وی ڈی کی صورت میں انقلابی قدم جس کے تحت لاکھوں مریضوں کا اب تک مفت دل کا علاج کیا جاچکا ہے۔
پیپلز پارٹی اسی طرح کے انقلابی منصوبے ملک بھر میں پھیلانے کا عزم رکھتی ہے۔
@BBhuttoZardari@ChAslamGillPPP@FaizaAhmedMalik@HassanMAGillani