میں بطور صدر پنجاب ٹیچرز یونین اور ممبر کور کمیٹی ایس ایس ایز اینڈ اے ای اوز ریگولراٸزیشن موومنٹ پنجاب ایسے میسج کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ نجم ولی خان صاحب جیسے مخلص انسان اور سینٸر صحافی کی تمام اساتذہ دل سے قدر کرتے ہیں۔ ہم آپکے ساتھ ہیں
صدر کور کمیٹی محمد عمران صاحب کے تمام فیصلوں کی تاٸید کرتے ہیں۔
بے شک یہ ایک دانشمندانہ فیصلہ ہے۔
ان کی کسی بھی وقت کسی بھی کال پر پنجاب کے ایس ایس ایز لبیک کہیں گے۔
#RegulariseSSEsAEOs
I request to #CM#Punjab@ChParvezElahi and @mooniselahi that delegation of high level ministerial committee which has been formed to regularize teachers of the school education department should be immediately sent to negotiate with the teachers participating in the sit-in.
صوبے بھر کے اساتذہ پہلے پنجاب اسمبلی اب زمان پارک کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔لاہور میں احتجاج کرنے والے اساتذہ کے جائز مطالبات پورے کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی
@ranamashhood سر آپ کی حکومت نے ہمیں روزگار دیا۔ اس وقت کے وزیر اعلیٰ @CMShehbaz نےمیرٹ پر بھرتی کیا تھا۔۔اب یہ ہمیں ملازمت سے نکالنا چاہتے ہیں۔۔ ہم چار دنوں سے شدید سردی میں خوار ہو رہے ہیں
@ranamashhood
پچھلے چار سال سے اساتذہ بھرتی نہیں کئے گئے اور اب صرف25 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دی جو آٹے میں نمک کے برابر ہے۔ اقتدار کے بھوکے وزیرِ اعلیٰ کو اندازہ ہی نہیں کہ اساتذہ کس شدید سردی میں اپنے بچوں کے ساتھ سڑکوں پر اپنے حقوق کے لئے ذلیل ہو رہے ہیں۔
#RegulariseSSEsAEOs
@ranamashhood بے شک آپ ہی نے ہمارے مسٸلے کو سنجیدگی سے حل کرنے پر عمل کیا تھا۔
ہم آپ کی طرف سے اس ایشو کو اجاگر کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔
#RegulariseSSEsAEOsPunjab