🛑ایکس بندش کے خلاف کل ہونے والے کیس کی کازلسٹ منسوخ:اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ایکس بندش کے خلاف درخواست پر آخری سماعت 17 اپریل کو کی تھی پھر کیس 2 مئی کو مقرر ہوا لیکن اُس دن کیسز زیادہ ہونے کی وجہ سے باری ہی نہ آ سکی اور آئندہ سماعت 11 جون مقرر ہوئی. اب کل ہونے والی سماعت بھی "Cancelled No Scope" کر دی گئی ہے. اسکے بعد کی آئندہ تاریخ ابھی مقرر نہیں کی جا سکی
@asadRbhatti ہم اس کاوش پر تمام کمیٹی ممبران بالخصوص محترم وسیم رومی صاحب کے بہت ممنون ہیں۔یہ حق دلانے میں جس جس نے جو بھی مدد کی، ہم ان کے احسان مند ہیں۔ بہت شکریہ
@DrMuradPTI ہم اس کاوش پر تمام کمیٹی ممبران بالخصوص محترم راجہ بشارت صاحب اور وزیر تعلیم پنجاب مراد راس صاحب کے بہت ممنون ہیں۔یہ حق دلانے میں جس جس نے جو بھی مدد کی، ہم ان کے احسان مند ہیں۔ بہت شکریہ
@RajaBasharatLAW ہم اس کاوش پر تمام کمیٹی ممبران بالخصوص محترم راجہ بشارت صاحب کے بہت ممنون ہیں۔یہ حق دلانے میں جس جس نے جو بھی مدد کی، ہم ان کے احسان مند ہیں۔ بہت شکریہ
دس، دس برس سے کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ہزاروں سینئر سکول ٹیچرز کا عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر دھرنا، مائیں شیرخوار بچوں کے ساتھ شریک، رات پی ایچ اے کے ٹرک نے ان کے کیمپ میں شدید سردی میں پانی چھوڑ دیا۔ ہم نے بھی ساتھ ہی دھرنا دے دیا۔
پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اساتذہ اور انتظامی افسران ایک لمبے عرصے سے ریگولر ہونے کی جدوجہد میں مصروف ہیں۔ پنجاب حکومت کو انکے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ تعلیم کی بنیادی ضرورت کو بہتر میسر کیا جا سکے۔
قوم کا معمار، سڑکوں پر خوار https://t.co/1bI2W3Lfbw