NTS کے ذریعے ایجوکیٹرز کی سیلکشن حکومتی فیصلہ تھا نا کہ ہمارا مطالبہ۔ پھر nts میرٹ پر آنے کے بعد ppsc امتحان کیوں؟
محترم وزیر اعلیٰ صاحب اور وزیر تعلیم صاحب !
14000 ایس ایس ایز ، اور اے ای اوز تاحال ریگولرائزیشن کے منتظر ہیں۔
#RegulariseSSEsAEOs@MohsinnaqviC42
@asadRbhatti دنیا مکافات عمل ھے۔ کفر کا نظام چل سکتا ھے ظلم کا نہیں۔
قوم کے معماروں کو خوار کرے والے آج خود خوار ھو رھے ھیں۔ 🤲🏻
@_ImranRiazKhan@DrMuradPTI@aeo_sse @Catie_Sayss @EducarePak
"مذمتی قرارداد"
ایسوسی ایشن آف اے ای اوز پنجاب ضلع مظفر گڑھ میں جاری انتقامی کارروائیوں کی پرزور مذمت کرتی ہے اور ڈپٹی کمشنر ضلع مظفرگڑھ سے درخواست کرتی ہے کہ محکمانہ سرگرمیوں کی آڑ میں ذاتی عناد اور انتقام لینے والے افسران کے خلاف فی الفور کاروائی عمل میں لائی جائے۔
1++
My well wishes are with SSEs and AEOs. InshaAllah, the final destination is at your door step... Allah never disappoints struggle... Your struggle will surely reward you within no time... InshaAllah
پی ٹی آئی حکومت کے وزیر تعلیم پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کے پہلے وزیر ہیں جس نے اپنے 5 سالہ دور میں ایک بھی استاد بھرتی نہیں کیا اور نہ ہی کسی ٹیچر کو ریگولر کیا ہے۔
#RegulariseSSEsAEOs#ActiveTeachersForce
خبرِ غم:
معزز اے ای اوز، پنجاب مورخہ 17 جنوری 2023 بروز منگل ضلع بہاولنگر سے ہمارے رفیق محترم حافظ شعیب اقبال (اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز 4) خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز، پنجاب اس سانحہ پر مرحوم کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔
1/2
محکمہ تعلیم سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور وزیر تعلیم پنجاب , وزیر ہائر ایجوکیشن ، وزیر پارلیمانی امور کا ایس ایس ایز اور اے ای اوز کی مستقلی کے لیے احسن اقدام۔
ہم وزیر اعلی پنجاب سے فوری منظوری کی امید رکھتے ہیں۔
@mooniselahi@DrMuradPTI@romiwaseem42
Just one step away from the goal 🥅
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ریگولرائزیشن کے لیے آج کابینہ کمیٹی کے منٹس آف میٹنگ کے ساتھ مثںبت سفارشات سی ایم پنجاب کو بھجوا دی
Regularization of SSEs AEOs
@seemabiatahir@mooniselahi@romiwaseem42@ChParvezElahi
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے وزیر اعلی کی زیر نگرانی بنائی جانے والی کمیٹی سے ہونے والے مذاکرات کی تفصیل وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو بھجوا دی ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس کو جلد سے جلد کابینہ اجلاس میں منظور کرکے تمام اساتذہ کو ریگولرائز کیا جائے
@mooniselahi
SSEs/AEOs
کی ریگولرائیزیشن کے لیے بنائی گئی وزارتی کمیٹی نے منٹس آف میٹنگ سائن کر کے سی ایم آفس بھجوا دیے ہیں-اگلی کابینہ میٹنگ میں حتمی منظوری ہوگی-ان شاءاللہ
@DrMuradPTI@mooniselahi@ChParvezElahi@RajaBasharatLAW
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا SSEs/AEOs کی مستقلی کے لیے کیبنٹ ونگ کو مراسلہ کا ہم خیر مقدم کرتے ہیں ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب سے استدعا کرتے ہیں وہ جلد سے جلد SSEs/AEOs کی مستقلی کی منظوری دیں۔
@mooniselahi@DrMuradPTI@romiwaseem42