Upon instructions of XEN @PHEDGwadar, Shakeel Ahmed Baloch, Water supply scheme of Belaar, Sub-Division Pasni has been restored and smooth supply of water to Belaar & surrounding areas is going-on.
PHED Gwadar is committed to serve the people of Gwadar at his best.
Water Supply Scheme Dashti Para of Pishukan Sub-Division Jiwani has been functional today.
It was constructed in 2016-17 but was not functional.
After taking charge of XEN Gwadar, Shakeel Ahmed Baloch instructed the relevant officers to functional it asap to facilitate public.
Due to necessary repair work at Pallery Boosting station. Supply of water to Jiwani, Pishukan and en route villages shall remain halted for 03 Days.
After completion of repairing work, smooth water supply shall be continued to above mentioned areas IA.
@ChiefSecretary
Upon the directions of XEN Gwadar @ShakeelBaloch77 , 430 PVC pipe 3” dia has been fitted on Surbandan which were outflowed due to recent heavy rainfall.
@ChiefSecretary@AQuddusBizenjo @sheerazbaloch93
سکولوں کی حالت بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں،نصیب اللہ مری
مکمل خبر پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں
https://t.co/1PGC056H2b
@BAPGOVT @bap_mediacell@BAPartyOfficial @asiftareen063
بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما آغا شکیل احمد درانی کی جانب سے تمام سندھی بہن بھائیوں کو سندھی ثقافت کا قومی دن مبارک ہو۔
#SindhiCulturalDay2021@AghaShakeel1980
زیارت رکن بلوچستان اسمبلی حاجی نورمحمد خان دومڑ صاحب کے قیادت میں جمیعت ف سے سینکڑوں افرادمستفعی ہوکر بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت اختیار کی @Quddus_Bizenjo1 @BAPartyOfficial
زیارت
بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنماء رکن اسمبلی حاجی نورمحمد خان دومڑ صاحب پچھلے روز شاہرگ بلاسٹ میں کلی پیچی سے تعلق رکھنے والے زخمی مریض کے گھر جاکر ان کی عیادت کی اور ہر قسم کے مالی امداد کا بھی اعلان کیا@Quddus_Bizenjo1 @BAPartyOfficial
وزیراعلی بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کی سابق صوبائی وزیر میرمحمدعلی رند سے رند ہاؤس میں ملاقات۔بھتیجے کی وفات پر تعزیت، فاتحہ خوانی اور ان کی عیادت کی۔اراکین اسمبلی میرظہوربلیدی،لالا رشید و دیگر ان کے ہمراہ تھے۔اس موقع پرنائب صدر بی اے پی میرعبدالرؤف رند اور میرزبیر رند موجود تھے
وزیراعلی بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجوکی سابق صوبائی وزیرمیرمحمدعلی رندسےان کی رہائشکاہ پر ملاقات۔بھتیجے کی وفات پر تعزیت،فاتحہ خوانی اور ان کی عیادت کی۔اراکین اسمبلی میرظہوربلیدی،لالا رشید و دیگر ان کے ہمراہ تھے۔اس موقع پرنائب صدر بی اے پی میرعبدالرؤف رند اور میرزبیر رند بھی موجود
Deeply saddened by the news of demise of central leader of Balochistan National Party, Dr. Aziz Baloch. He was a committed politicial worker. His contributions for the people of Gwadar and Makran will be remembered forever.
May his soul rest in peace,Aameen..
بی اے پی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں اسپیکربلوچستان اسمبلی و چیف آرگنائزر بی اے پی میر جان محمد خان جمالی کی صحت یابی کے لئے قرآن خوانی اور خصوصی دعا،بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر میرظہوراحمد بلیدی، نائب صدر میرعبدالرؤف رند، ملک خدا بخش لانگو و دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔
بی اے پی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں اسپیکربلوچستان اسمبلی و چیف آرگنائزر بی اے پی میر جان محمد خان جمالی کی صحت یابی کے لئے قرآن خوانی اور خصوصی دعا،بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر میرظہوربلیدی،نائب صدر میرعبدالرؤف رند،ملک خدا بخش لانگو،روز جان اے خان و دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات،وزیراعظم نے @QuddusBizenjo کو وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی، وزیراعظم نے وزیراعلی بلوچستان کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی، @ZahoorBuledi@BAPartyOfficial
وزیراعلی بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو سے میرعبدالرؤف رند کی مکران بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی قیام کے حوالے سے تفصیلی بات چیت،میرعبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پہ حل کیا جائیگا اور انشاءللہ جلد مکران کے لوگوں کو خوشخبری دی جائیگی۔