🔴 "ہم پاگل نہیں، آپ ہمیں مارنا چاہتے ہیں۔"
پارلیمنٹ کے اجلاس میں، جہاں فوج میں بڑھتی ہوئی خودکشی کے معاملات زیرِ بحث تھے، اسرائیلی فوجیوں نے میز پر بڑی مقدار میں نفسیاتی دوائیں ڈال دیں۔
🔴 قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن بن قاسم آل ثانی:
▪️ نیتن یاہو نے کہا تھا کہ وہ خطے کو دوبارہ ترتیب دیں گے، کیا وہ خلیج کے خطے کی بھی بات کر رہے ہیں؟
▪️ ہم ایک نازک موڑ پر ہیں۔ پورے خطے سے مناسب ردعمل کی ضرورت ہے۔
@RukhsanaKhali19 اس میں کوئی شک نہیں خان صاحب صرف پاکستان کا نہیں بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کا لیڈر ھے۔ اگر خان صاحب اج جیل سے باہر ھوتے تو ضرور کوئی حل نکال لیتے