#بولان#مہرگڑھ کے مقام پر ایک ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ پیش آیا جو کہ موٹرسائیکل سوار موقع پہ جانبحق ہوا جس کی شناخت #لیویز اہلکار دفعدار عبدالمجید کے نام سے ہوا موقع پہ لیویز فورس پہچ کر لاش اور ٹرک کو اپنے تحویل میں لے لیا لیویزذرائع
#BYCS@Advjalila@WusatUllahKhan
آج #ژوب ٹریفک حادثے میں داود خان اور حمید جان شہید ہوگئے اللہ پاک شہیدوں کے درجات بلند کریں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔ کچ دنو سے موٹرسائیکل حادثات میں حزافا ہوا ہے اکسریات کمسن نوجوان اور بچوں کی ہے والدین سے اپیل ہے خدارا اپنے بچو کو موٹرسائیکل اور گاڈیں نہ دہیں
#بلوچستان میں2 کالجز کے پرنسپلز ٹریفک حادثے میں #شہید۔ 3 دن قبل انٹر کالج وڈھ کے #پروفیسر_غلام_نبی اور کل گرلز کاج بیلہ کے #پرنسپل_نگہت_سلطانہ اسی #خونی_شاہراہ پر حادثے میں لقمہ اجل بنی۔ حکمرانو تماشا دیکھو اور بلوچستان کے لوگوں کو اس شاہراہ پہ گاجر مولی کی طرح کٹتے دیکھو۔
@hrw
#حب#کوئٹہ_کراچی_شاہراہ ڈی جی سیمنٹ فیکٹری کے قریب لک بدوک کے مقام پر ٹرالر سے کنٹینر کار پر گر گیا کار میں سوار چار افراد جاں بحق ہوگیا جن کی لاشیں نکالنے کے لئے ریسکیو کیا جارہا ہے جاں بحق افراد کا تعلق ضلع لسبیلہ کے تحصیل لاکھڑا سے ہیں۔
@alishahjourno#Balochistan#BYCS
# Balochistan
سیاپٹ کے مقام پر دو زمیاد گاڈی کے درمیان #ایکسیڈیٹ ہوا ہے ایک شخص جانبحق دو افراد زخمی
#جانبحق اور #زخمی افراد کا تعلق یک مچ سے ہے
جانبحق افراد کا شناخت:. جاسد علی ولد #حاجی عبدالقادر قوم شہی
زخمی افراد :سعود ولد عرض محمد قوم شہی
جاوید ولد مرحوم دوست محمد قوم بڑیچ
#بلوچستان#ہرنائی کے علاقے ہرنائی ٹو سنجاوی روڈ انجیر کے مقام پر ٹرک گاڑی کا ٹائر برسٹ ہوجانے سے دو افراد شدید زخمی۔
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جن میں حالت خراب ہونے کی وجہ سے ایک بندہ #کوئٹہ ریفر کردیا۔ ہرنائی ٹو سنجاوی روڈ ٹریفک کے لئے بند
#Balochistan#Pakistan#BYCS
تفتان گزشتہ روز
آر سی ڈی شاہراہ پہ پکاپ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم جس میں 3 افراد زخمی ، ابتدائی طبی امداد کے لیے کلی اسٹیشن ولی ہسپتال منتقل۔
زخمی تفتان کلی اسٹیشن کے رہائشی ہیں جن کے نام عبدالباسط ولد وزیر ، عبدالوحید ولد عبدالرحمن ، محمد ولد عبدالرحمن ہیں
#Balochistan
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سابقہ SHO اعجاز خان کاسی کچھ عرصہ قبل روڈ ایکسیڈینٹ میں زخمی ہوا تھا جو کہ کراچی میں زیر علاج تھا ۔دوران علاج معالجہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ شہید ہوگے۔ اللہ جنت میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
#Balochistan