#بلوچستان
چلتی بم میں سوار ہوکر کاروبار کرنے والے بلوچستان کے غریب و مظلوم عوام ۔
پنجگور میں سی پیک روڈ پر ایک تیل بردار گاڑی الٹ گئی الٹنے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی تا ہم گاڑی میں سوار دو افراد محفوظ رہے۔ اس سے قبل بلوچستان میں ایسے حادثات میں کئں افراد جھلس گئے ہیں۔
#CPEC
قلعہ سیف اللہ گزشتہ روز کے وین حادثے میں زخمی ہونے والی بچی بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوٸے کوٸٹہ کی ہسپتال میں بھی چل بسی
جانبحق ہونے والوں کی تعداد 23 ہوگٸی بدقسمت وین میں سوار 23 مسافروں میں سے 1 بھی زندہ نہیں بچ سکا
@NKMalazai@aliraza_rind@alishahjourno@BBCUrdu#Balochistan
#بلوچستان
قلعہ سیف اللہ گاڑی میں سوار 23 افراد میں سے ڈرائیور سمیت 22 مسافر شہید ہوگئے لیکن ان میں سے ایک بچ گیا جن کی عمر 13سال کے لگ بھگ ہے۔
حادثے میں صرف ایک مسافر زندہ بچ گیا
#بلوچستان میں اب انصاف مانگ نا جروم بن گیا
کریمنل لاء (بلوچستان ترمیمی آرڈننس جاری کردیا آرڈننس نمبر 1-20121 صوبہ بھر میں فوری طور پر نافذ العمل ہو گا آرڈیننس کے تحت گلی ریلیاں،جلوس نکالنےدھرنا دینے پر پابندی عائد،چھ ماہ قید ہوگئی آرڈننس جاری
@NKMalazai@alishahjourno@zalmayzia
اس خونی شاہراہ نے آج پھر شہزادیوں کو یتیم کردیا۔
#حب آج گڈانی موڑ پر ٹرالر اور موٹر سائیکل کے حادثے میں شہید ہونے والے یاسین کی فوٹو جس میں وہ اپنی بیٹیوں کے ہمراہ ہیں وہ موٹرسائیکل پر اپنی بیگم کا چیک اپ کروانے حب جارہے تھے جو آٹھویں مہینے پیٹ سے تھی۔
@NKMalazai@alishahjourno
#بولان#مہرگڑھ کے مقام پر ایک ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ پیش آیا جو کہ موٹرسائیکل سوار موقع پہ جانبحق ہوا جس کی شناخت #لیویز اہلکار دفعدار عبدالمجید کے نام سے ہوا موقع پہ لیویز فورس پہچ کر لاش اور ٹرک کو اپنے تحویل میں لے لیا لیویزذرائع
#BYCS@Advjalila@WusatUllahKhan
#حب#کوئٹہ_کراچی_شاہراہ ڈی جی سیمنٹ فیکٹری کے قریب لک بدوک کے مقام پر ٹرالر سے کنٹینر کار پر گر گیا کار میں سوار چار افراد جاں بحق ہوگیا جن کی لاشیں نکالنے کے لئے ریسکیو کیا جارہا ہے جاں بحق افراد کا تعلق ضلع لسبیلہ کے تحصیل لاکھڑا سے ہیں۔
@alishahjourno#Balochistan#BYCS
آنا اللہ وا انا الیہ رآجعون
کینسر سے لڑتے حمل ظفر انتقال کرگئے
معصوم شہزادہ، پھول جیسا بچہ جو کہ عرصہ دراز سے کینسر جیسی موزی مرض سے لڑ رہا تھا ۔ آج کینسر نے حمل ظفر کو ہمیشہ کے لیے ہم سے جدا کر دیا۔ اللہ پاک گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔
#Balochistan#cancer@WHO