صبح صبح 700 فولور کا اضافہ کریں وہ لوگ اپنا اکاؤنٹ مینشن کریں جن کے فولور 8ہزار ہیں وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ 🔁 کریں ریٹویٹ کرنے والوں کو فولو کریں اور فولو بیک دیں
مجھے فولو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں 💯
کمانڈر #بلوچستان کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفورکی صوبائی سیکرٹری خوراک سے ملاقات صوبہ میں آٹےکی قلت پر بات چیت
کمانڈرکا نیشنل فوڈ سیکورٹی اور پاسکو سے رابطہ قلت ختم کرنے کے لیے درکار آٹے کی پاسکو سےفوری دستیابی اورترسیل شروع
دو سےتین دن میں صوبہ سےقلت ختم ہونا شروع جاۓ گی
مجھے لگتا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانا صرف صلاحیت ہی نہیں ہے۔
ایک ایسا دل ہونا چاہیے جو غریبوں کو محسوس کر سکے۔ بدقسمتی سے ہمارے دلوں میں غریبوں کے لیے کوئی احساس نہیں ہے۔
#مہنگائی_کا_طوفان_عوام_پریشان
چیف سیکریٹری بلوچستان کی جانب سے زچہ و بچہ صحت پروگرام کے تحت لورالائی کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں میڈیکل آلات، فرنیچر، موبائل فون و دیگر ضروری سامان فراہم کیا گیا، اس اقدام سے ہسپتال کی کارکردگی بہتر ہوگی
#Balochistan
@QadeerMama@mohammedhanif@mustafa_nawazk ڈیرہ بگٹی اورپورے بلوچستان کے لوگ سمجھ رہے ہیں کہ بلوچستان کے امن اور خوشحالی کے لیے کون خون کا نذرانہ پیش کر رہا ہے۔ لیکن ماما قدیر جیسے لوگ بیرونی ایجنڈوں کی تکمیل کے لیے صرف سکیورٹی فورسز کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔@PakSarfrazbugti