الیکشن کی گہماگہمی شروع ہے #تحریک_کہوٹین عوام سےگزارش یہی کرتی ہےکہ کہوٹہ میں تعلیمی داروں, واحدسرکاری ہسپتال کاحال, روڈ کاحال دیکھ لیں اپنےبچوں اوراپنےامیدوارکےبچوں کےتعلیمی اداروں کا معیار دیکھیں پھرووٹ دیں اپنے قیمتی ووٹ کو ضائع نہ کرنا
#کہوٹین_یوتھ#شعورکی_شمع_کہوٹین
کہوٹہ کے شہریوں کی اپیل ہے کہ قیمتی جنگلات کے تحفظ کیلئے ٹھوس اقدامات کریں۔ چیک پوسٹوں کو جدید آلات سے لیس کریں اور لکڑی چوروں کو سخت سزا دیں
#کہوٹین_یوتھ#کہوٹہ_کےجنگلات_بچاؤ
بھگون کتھیل روڈپرپھرسےغیرمعیاری کام جاری
ناقص میٹیریل استعمال کرکےعوامی پیسہ ضائع کیاجارہاہے۔محکمہ ہائی وے کے زمہ داران کی طرف سے کھلی چھوٹ
تحریک کہوٹین یوتھ عوامی پیسےکے تحفظ اورکرپشن کو بےنقاب کرنےکےلیے اپناکرداراداکرتیرہےگی
#تحریک_کہوٹین_یوتھ@GovtofPunjabPK@DCRawalpindi
کہوٹہ کے عظیم بیٹے #حقوق_کہوٹہ کی جنگ لڑرہےہیں #تحریک_کہوٹین_یوتھ ان وکلاء کےشانہ بشانہ کھڑی ہےاور قدم سے قدم ملا کہ چلے گی اور تحریک کا ہرکارکن انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہے
#شعورکی_شمع_کہوٹین