پنڈی کہوٹہ روڈ بدترین ٹوٹ پھوٹ کا شکار.
پورٹل پر بارہا کمپلین کے باوجود کام شروع نہ ہو سکا. شہری شدید اذیت کا شکار.
سابق وزیراعظم کے لیے شرم کا مقام کہ انکا حلقہ آج بھی پسماندہ ہے.
@Shahid_Abbasi_1 @CMHamzaS_S @CS_Punjab@Mufti_Asad_
@CommissionerRwp@CS_Punjab@GovtofPunjabPK اچانک دورے کا فائدہ کس کا ہوا ؟تحصیل میں جاری منصوبوں پر کوئی چیک نہیں ، محکموں میں رشوت بدستور جاری، عوام کو پینے کیلئے پانی دستیاب نہیں ، ریٹ لسٹ پر عمل نی ،THqحالت خراب اتنے دور سے اپ زحمت کرکے آتے ہیں ،فوٹو سیشن سے عام آدمی کو کچھ ملتا نہیں جناب اصل مسائل پر توجہ کی ضرورت ہے
کہوٹہ کے جنگلات میں آتشزدگی کے پے درپے واقعات کیو ہورھے ہیں اور جل بھی زیادہ تر چیڑ کے درخت ہیں،
@CMShehbaz sb
یہ تحقیقات بھی ہونا چاہیں آج پھر بنجاڑ کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ۔۔
رمضان المبارک میں عوام کو جو سسٹا آٹا فراہم کیا جارہا تھا کہوٹہ میں وہ ذخیرہ اندوزوں کے ہاتھ میں ہے کچھ دن پہلے ہی @DCRawalpindi نے کہوٹہ کا ویزٹ کیا مگر جواب اور کارکردگی یہ ہے تحریک کہوٹین نے مال پکڑا اگریہ کام عوام نے کرنا ہے تو بیوروکریسی کو گھر بھیج دیں
@CS_Punjab