رحیم یار خان میں خواجہ فرید یونیورسٹی کے پروفیسر عقیل الرحمان کی طرف سے مبینہ طور پر نوجوان طالبہ کو جنسی طور پر حراساں کیئے جانے اور وہٹس ایپ سکرین شاٹس وائرل ہونے سے متعلق معاملات کی تحقیقات کیلئے مذکورہ یونیورسٹی کی طرف سے تشکیل دی گئی انکوائری کمیٹی انٹیلی جنس کی بنیاد پر تحقیق کرنے کے بجائے کلاس رومز میں جا کر کھلے عام سٹوڈنٹس سے سب کے سامنے سوال کر رہے ہیں کہ آپ میں سے جو بھی اس بارے میں کچھ جانتا ہے وہ ہمیں بتائے اور اگر کسی کے پاس ثبوت ہیں تو وہ فراہم کرے-
مجھے رازداری رکھنے کی شرط پر دو طالبات نے رابطہ کر کے بتایا ہے کہ تقریباً ہر سٹوڈنٹ اس حقیقت سے واقف ہے لیکن سب کے سامنے کھلے عام کوئی بھی نہیں بولے گا- انکا کہنا تھا کہ انکوائری کمیٹی دراصل پروفیسر کی سپورٹ ٹیم ہے جسکا اصل مقصد ثبوت ڈھونڈ کر مٹانا ہے-انکا یہ بھی کہنا تھا کہ کسی سٹوڈنٹ کی طرف سے منہ کھولے جانے کی صورت میں اسے نہ صرف یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے انتقام کا نشانہ بنایا جائیگا بلکہ طالبات کے کیس میں انکے اپنے گھر والے نہ صرف عدم تعاون کا رویہ رکھیں گے بلکہ اپنی بچیوں کو یونیورسٹی جانے سے ہی روک دینگے-
میری گزارش ہے کہ پنجاب حکومت این سی سی آئی اے کو جلد از جلد ہدایات جاری کریں کہ وہ دستیاب سکرین شاٹس کا فارینزک اور مذکورہ پروفیسر کی وھٹس چیٹس کا ڈیٹا چیک کر کے معاملے کی حقیقت تک پہنچیں- اگر پروفیسر ملوث ہے تو اسکے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں اور اگر کسی کی شرارت ہے تو اسکو ایکسپوز کر کے سزا دیں-
جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ ہو رہی ہے یونیورسٹیوں میں گریڈز کے نام پر ہے کوئی ایکشن لینے والا ؟ پھر جب کوئی حادثہ ہو جاتا ہے تو سب کے منہ کھل جاتے ہیں
شکل دیکھو انکی تو ان سے بڑا کوئی مسلمان نہیں اور حرکتیں سو ر سے بدتر ہیں
یہ ویڈیو ڈیرہ اسماعیل خان کی بتائی جارہی ہے ۔۔۔ اس جنگلی جانور ایک منٹ کیلیے کھلا نہیں چھوڑنا چاہئیے اسے فوری سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے ۔۔۔ @dcdikhan
آپکو فوری ایکشن لینا چاہیے
کتا جی !!! پاکستان کسی ایک زبان ، ایک قومیت ، ایک نسل کا ملک نہیں ہے۔ ایک مذہب کی اکثریت ضرور ہے لیکن اس میں بھی آدھے ملک کی باقی آدھے کے پیچھے نماز نہیں ہوتی۔ کتا جی !!! اتنے ڈائیورس ملک کو آئین اور قانون یکجا رکھ سکتا ہے بندوق نہیں۔ کتا جی !!! آپ کو یہ سبق مشرقی پاکستان سے ملا۔ اب بلوچستان سے مل رہا ہے لیکن آپ سمجھ کیوں نہیں رہے کتا جی؟
ڈاکٹر شہبازگل کے مطابق تحریک انصاف میں ایک کرنیلی اثاثے سے مریم نواز پر غلیظ حملہ کروایا جائے گا۔
اس حملے کی آڑ میں اس سبکی کو کم کرنے کی کوشش کی جائے گی جو عمران خان کی بہنوں کو گرفتار/اغواء کرنے کی وجہ سے ہو رہی ہے۔
جب بھی کسی اہم ایشو سے توجہ ہٹانی ہوتی ہے عوام کو مریم نواز کے پیچھے لگا دیا جاتا ہے۔
پاکستان کو تباہ و برباد کرنے والی صرف مُلک دشمن دہشت گرد قاتل اسمگلر اغواء کار قبضہ مافیا پاکستان فوج ہے اللہ پاک ایسی ناپاک غلیظ فوج پر اپنا بد ترین عذاب نازل فرمائے 🤲
راولاکوٹ⛔🚩⛔
شہر میں رات کے اس پہر بلیک اؤٹ کر کے ہیوی مشینری کے ساتھ اندا دھوند فائرنگ کی جا رہی ہے۔کوئی پتہ نہیں کہاں سے کوئی اندھی گولی ائی اور کسی ماں کی گود اجاڑ دے۔ اللہ پاک راولاکوٹ میں بیٹھے ہمارے بھائیوں کی حفاظت فرمائے۔۔🤲🏻
پی ٹی آئی کے ایک محترم کو جنرلز نے ٹاسک کیا کہ وہ مریم نواز پر کوئی غلیظ حملہ کرے۔ تا کہ جو جنرلز کی بے عزتی خان کی بہنوں کو پکڑنے پر ہوئی ہے وہ اس کے جواب میں یہ بیانیہ بنائیں کہ پی ٹی آئی عورتوں پر حملے کر رہی ہے
اس محترم سے عرض ہے نہ کریں۔ صاف پتہ چلتا ہے باریک واردات کا۔
راولاکوٹ میں رینجرز کی فائرنگ کا نشانہ بننے والے فیضان خان ولد شان محمد خان، ساکن چک دھمنی، راولاکوٹ بھی اُن نوجوانوں میں شامل ہو گئے جو وطن پے قربان ہوۓ۔کیسے کیسے نوجوان ظالموں نے شہید کر دیے۔💔
انتہائی ہولناک :
اطلاعات کے مطابق، اسرائیلی فوج نے ایک معمر فلسطینی شخص کو اغوا کیا، اسے باندھا اور دم گھٹنے سے شہید کر دیا. بعد ازاں اس کی لاش تباہ شدہ مکانات کے ملبے اور اسرائیلی فوجی باقیات کے درمیان سڑک کنارے چھوڑ دی گئی۔
علاقے سے اسرائیلی افواج کے انخلا کے بعد، جنگ بندی کے پہلے روز مقامی رہائشیوں نے اس کی لاش دریافت کی۔