Admissions Open Fall-2020
HEC approved Govt. University Affiliated College in Sargodha
2-A Manzoor Colony near 47-Pul Sargodha
0306-5301475
Kotmomin Road Mith
"میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔ ہمارا ایمان ہی ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہے، کیونکہ یہ کلمہ انسان کو خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوت فراہم کرتا ہے" @ImranKhanPTI
@NaeemPanjuthaa طیب بلوچ پر لعنت بھیجو اور جو محمود خان اچکزئی نے آج بلوچستان میں کیا ہے اس کا ذکر کرو
اس نے اسٹیبلشمنٹ کو نتھ ڈال دی ہے اور آگے آگے دیکھو کیا ہوتا ہے
خان صاحب نے سہی بندہ چنا ہے
“پوری قوم کو یہ سوال اٹھانا چاہیے کہ گندم اور چینی سکینڈلز کا کیا بنا؟
محسن نقوی اور نگران حکومت کے دور میں اربوں روپے کا گندم سکینڈل آیا اور موجودہ فارم 47 حکومت کے دور میں چینی کا میگا سکینڈل سامنے آیا، جن کی وجہ سے آٹا اور چینی عوام کی پہنچ سے دور ہو چکے ہیں۔
کیا ان سکینڈلز کی تحقیقات ہوئیں؟ یا اس مارشل لاء میں چوروں کے لیے عام معافی کا اعلان ہے؟”
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
(8 ستمبر 2025)
@Aladeen_Pro سوال تو ہو گا کسی کو اچھا لگے یا برا۔کیونکہ اصول اور وفاداری سب سے اہم ہیں۔ اک بات ضروری ہے کہ ہم سب کو اپنا فوکس خان پر رکھنا چاہیے ۔ لیکن ساتھ ساتھ ان منافقین پر بھی گہری نظر ہونی چاہیے ۔ جب بھی یہ منافقت کریں تو ان کو بھر پور جواب دیا جائے ۔ یہ سب خان کی وجہ سے ہیں۔❤️🔥
جیل میں بند ہے جو، وہی رہنما ہے
؎ جو بول نہ سکے، وہ مجرمِ وفا ہے
خان کا جرم صرف اتنا ہے
کہ اس نے عوام کو جاگنے کا شعور دیا!
#وزیرـاعظم_عمران-احمد-خان
#فوکس_صرف_عمران_خان_پر