@AdeelAsifPkOne Is bandy se koi bss itna puch ke bta do puri #PDM ke economy plan ni ye arasto imran khan se puch kr bta de bahir nikal lete he kyaa economy plan he khan pas pakistan ke liye
محسن نقوی صاحب نے اسمبلی میں پی ٹی آئی کے لیڈران کے منہ پر ان کو گواہ بنا کر مذاکرات کی اصل کہانی سنا دی وہ جو کہتے جیل میں عمران سے ملا دو تو اس کی زرا تفصیل سنیں عمران نے خود کیا کیا ڈرامے کر رکھے ہیں
یہ بھی بتا دیا گورنر راج کس نے لگوایا ہے
آج میں پاکستان اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آیا ۔۔
یہ سامنے ایک پولیس آفیسر جو پاسپورٹ پر سٹیمپ چک کرتا ہے اور ساتھ میں چائنیز خاتون کھڑیں ہیں اور وہ دور اکیلا ایک چائنیز کھڑا ہے۔
یہ موصوف جو پاسپورٹ چک کر راہا ہے میں نے اس کو پاسپورٹ دیا تو وہ ان چائنیز کو دھتکار راہا تھا پتہ نہیں کیا مسئلہ تھا پر جب میں پہنچا تو یہ خاتون بھی ساتھ کھڑیں تھیں میرا پاسپورٹ لیتے وقت اس آفیسر کے منہ سے الفاظ کیا نکل رہے " اناں پین چوداں ساڈا ملک تباہ کردیتا اے۔۔ مادرچود دے بچے" میں کھڑا ہوں اور ساتھ اور پسنجر بھی جب ویڈیو بنانے لگا تو ساتھ ہی دوسرا آیا اور زبردستی ویڈیو بند کروا دی ۔ @MohsinnaqviC42 صاحب یہ اسلام آباد کا انٹرنیشنل ایئرپورٹ ہے۔ کوئی سکائی ویز کا اڈا نہیں نا ہی کوئی جھنگ کا لاری اڈا ۔۔اگر یہ فارنرز کے ساتھ یہ سلوک کرتے ہیں تو سوچیں جو بیچارہ مزدوری کرکے گھر اور اپنا پاکستان دیکھنے آتا ہے اس کے ساتھ کیا کریں گے۔۔۔میرا بیگ بھی ٹوٹا ہوا تھا لوگوں کے بیگز کھلے ہوئے بیلٹ پر سے آ رہے تھے ۔ دوسرا ایک واحد چین کے ہی لوگ ہونگے جو دل پر پتھر رکھ کر ادھر آتے ہیں 56 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور یہ آفیسر ان کو ہمارے سامنے ماں بہن کی گالیاں دے راہا تھا نا اس کو ہم سے شرم تھی اور نا ہی مہمان کی قدر۔براہ کرم ان کو ٹریننگ دلوائیں یا یہ بھی پرائیویٹ کردیں کم سے کم آج پی آئی اے میں سفر کرتے کچھ بہتر لگا کیوں کہ پرائیویٹ ہوگئی ہے شکریہ
حکومت نے آئی ایم ایف سے ایک ارب بیس لاکھ کے قرضے کا سٹاف لیول معاہدہ کر لیا ہے پیٹرول مہنگا ہو گا اس پر دیا سو روپے والا پیکج ختم ہو گا بجلی اور گیس اور مہنگی ہو گی
آپ سب کو شہباز حکومت کی یہ کامیابی بہت مبارک ہو
طاہر اشرفی اور اس کے بھائی حسن معاویہ کے خلاف بلاسفیمی بزنس گینگ سے متعلق سامنے آنے والی حقیقت 🚨
سینکڑوں خاندانوں کی تباہی، مبینہ ہنی ٹریپنگ، بلیک میلنگ اور بے گناہ بچوں کے اوپر مقدمات ۔۔
#StopBlasphemyBusniessGang#ArrestblasphemyBusinessGang
چالیس ہزار درخت رندھاوا نے کاٹ ڈالے، ائی ایٹ جنگل پر بلڈوزر آپ نے پھیروا دیا، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی گرین بیلٹ تباہ کر دی،ایف نائن پارک کے درخت/سبزے کاٹ ڈالے، بہارہ کہو سائیڈ پر ہزاروں درختوں کا قتل عام ہو، ہر گلی نکڑ پر انڈرپاس کا کچلر دیا، اسلام آباد آپ کو اچھے نام سے یاد نہیں رکھے گا۔
آپ کے دور میں اسلام آباد کے درخت سبزے پہاڑ سب کا نقصان ہوا ہے۔ ابھی ایران ایونیو کی طرف مارگلہ پہاڑیوں کی تباہی ہورہی ہے۔ ایمبسی روڈ پر درخت کاٹے۔۔ ایکسپریس وے پر درخت کاٹے۔ ابھی کشمیر چوک پر درختوں کا قتل عام ہوا ہے۔ آپ سریا سمینٹ والے کام کررہے ہیں کہاں سبزہ اور گرین ہے؟
آپ اسلام آباد کو گرین نہیں بلکہ مزید ننگا کر کے جائیں گے۔ افسوس کہ آپ جیسا نوجوان بھی ماحول کی اہمیت سے آشنا نہیں۔ سی ڈی اے میں سریا سمینٹ ٹھیکدار بلڈرز ہی راج کررہے ہیں ۔ مایوس کن دور ہے آپ کا۔ آپ شہر کو درختوں پہاڑوں سبزوں پارکس گرین بیلٹ کو بلڈوز کر کے ننگا کر کے جائیں گے۔
افسوس ہے وزیراعظم صاحب پر جو آپ کی ان باتوں پر یقین کیے بیٹھے ہیں کیونکہ وہ خود بھی ماحول دشمن ہی رہے ہیں اور برسوں کی حکمرانی کے بعد لاہور کو بدترین سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے حوالے کر کے آئے تھے۔
@MohsinnaqviC42@CMShehbaz@sherryrehman@PalwashaKhan18@DrMusadikMalik@betterpakistan@DrTariqFazal@AyazSadiq122
سعودی تیل کی قیمتیں چھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ یاد رہے پاکستان کوسعودی تیل مارکیٹ نرخوں سے کم پر فراہم ہوتا ہے۔ تا ہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق، ان سب کے باوجود، حکومت کو شرم نہیں آئی۔
@SairahShahzad Jis pe beeti he pta use lgta he baki sab to bss tamasha smj ke dekh rhe hote he
Jon eliya 1 mushare me apna dard byan kr rhe thy or loog hasss rhe thy