"یہاں سے تو بچ جاؤ گے مگر اللہ سے کیسے بچو گے؟" لندن میں نواز شریف آفس کے باہر لیگی رہنما عابد شیر علی کا خاتون سے سامنا، ویڈیو وائرل
#AbidSherAli#PMLN.
https://t.co/skY3lZABS8
یا اللّه تیرا شکر ھے ۔
جہاں اس ملک کے سیاستدان پاک فوج کو ذلیل کرنے میں لگے ھیں وہیں تو پاکستان کی فوج کو عزت دے رها ھے ۔
میرے پاس اس عزت کے لئے الفاظ نہیں میرے پاس تیرا شکر کرنے کے لئے۔
بس مجھ گناہ گار کا شکر قبول کرنا🙏
@OfficialDGISPR@_NadeemZaidi@FarooquiJameel