رکھنی کے باسیوں کے پاس وہ وسائل نہیں کے وہ اپنے نوجوان کو رکنی یا بارکھان شہر سے باہر پڑھنے بیج سکھے، رکھنی کو بلوچستان یونیورسٹی کا کیمپس فراہم کیا جائے، تاکہ طلباء تعلیم جیسی روشنی سے محروم نہ ہو
#UobCampusForRakhni
District Barkhan's city Rakhni being the Hub of Koh_e_Suleman Balochistan needs a university campus to enhance the literacy rate of Koh_e_Suleman built Balochistan
#UOBcampusforRakhni
We barely see Educational institutions throughout Balochistan. Barkahn, one of the populated areas of Balochistan also lacks Educational institutions. We appeal the govt to provide us a sub-campus of Balochistan University
#UobCampusForRakhni@MahrangBaloch_@ImaanZHazir
#UOBcampusforRakni
اس ہیش ٹیگ کو استعمال کرکے رکنی کے لئے بلوچستان یونیورسٹی کیمپس کی منظوری کو تین سال کا عرصہ ہو رہا ہے مگر ابھی تک عملی اقدامات نہیں ہوۓ اس کے لئے ٹوئیٹر Twitter پر چلنے والی کمپین میں ہمارا ساتھ دیں
کمپین ٹائم:8pm سے 11pm
20 June 2022
بلوچستان کے ضلع بارکھان میں نوجوانوں کو تعلیم کی دوڑ سے دور رکھا جارہاہے، وہاں کے قریبی شہر رکنی رڑکن کیکری اور کوہلو کے نوجوان بھی اس بد قسمتی کے آڑے میں آرہےہیں ۔نا تو وہاں کے نوجوانوں کے مستقبل کی کیسی کو فکر ہے اور نا ہی ان کے لیے کوئی آواز اٹھاتا ہے،
#UOBcampusforRakni
Why the govt is blind over the heartbreaking conditions of natives of rakni?Why they only give a look to the resources of Balochistan and don't of their owners?Rakhni should be provided a campus of BA Uni,so that students can continue their studies further.
#UobCampusForRakhni
بلوچستان کے ضلع بارکھان میں نوجوانوں کو تعلیم کی دوڑ سے دور رکھا جارہاہے، وہاں کے قریبی شہر رکنی رڑکن کیکری اور کوہلو کے نوجوان بھی اس بد قسمتی کے آڑے میں آرہےہیں ۔نا تو وہاں کے نوجوانوں کے مستقبل کی کیسی کو فکر ہے اور نا ہی ان کے لیے کوئی آواز اٹھاتا ہے،
#UOBcampusforRakni
#UOBcampusforRakni
اس ہیش ٹیگ کو استعمال کرکے رکنی کے لئے بلوچستان یونیورسٹی کیمپس کی منظوری کو تین سال کا عرصہ ہو رہا ہے مگر ابھی تک عملی اقدامات نہیں ہوۓ اس کے لئے ٹوئیٹر Twitter پر چلنے والی کمپین میں ہمارا ساتھ دیں
کمپین ٹائم:8pm سے 11pm
20 June 2022
We will run an online twitter campaign for a subcampus of Balochistan University at Rakhni. We request everyone to be part of this campaign and be our voice.
#UobCampusForRakhni
Time: 7pm to 12pm