جب اپ کے اپنے گھر میں اپ کے ہی کمرے میں گھس کر اپ کے ہاتھوں ��ے کوئی فون چھین لیں تو کیسا محسوس ہوتا ہے وہ احسن اقبال صاحب کے چہرے کے تاثرات سے ہی دیکھ لیں 🙄
الہی ہر وہ شخص جو عمل میں کمزور ہے!
لیکن تیرے سوا کسی کو اپنا حال نہیں کہتا کسی کے سامنے اپنا دل زخم خوردہ نہیں کھولتا کچھ نہیں بولتا
کسی سے مدد نہیں مانگتا اور تیرے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا
اُس کے لیے کافی ہوجا.....
پیسا ہو تو بندے کے ششکے ہی اور ہوتے ہیں۔ حراست کے دوران بنی وڈیو دیکھیں
آن لائن جوا کھیلنے والی ایپس کے ذریعے منی لانڈرنگ کے الزام پر کروڑوں روپے ماہانہ کمانے والے یوٹیوبر ڈکی بھائی بیرون ملک جانے کی کوشش پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا
https://t.co/tPRLoqwbG4
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ♦️
ایمان بخیر 🌿🥀
🌼 اے اللہ پاک !🌼
🌴ہماری غلطیوں غفلتوں،
نادانیوں، کوتاہیوں ,کمزوریوں, لغزشوں، خطاؤں گناہوں، برائیوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما
بیشک تو بڑا رحمان و رحیم ے، اور ہمارا کون ہے تیرے سوا .بس تو ہمیں معاف فرما اور صراط مستقیم پہ چلا.
🌸 آمین ثما آمین یا رب العالمین 🌸
#صباح_الخيرᅠ
#صباح_الخير_والسعاده_للجميع
او جاھلوں ہمیں روز گار چاہیے یہ سب نہیں
جب ہم کماۓ گے تو کراۓ دے کر گاڑی آٹو وغیرہ پہ بھی سفر کر لیا کرے گے
ان سب سے عوام کو کوئی زیادہ فائدہ نہیں ہوتا یہ سارے فائدے آپ کو ہوتے ہیں بس
یوں تو وہ یکتا ہے مگر عالم تنہائی میں،
میں نے گھبرا کر کئی نام پکارے اس کے
اور جب تمہاری روح درد میں ہوتی ہے
تو تمہارا ہمدرد صرف اللہ ہوتا ہے...!!!
🖤🩶🤍
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹🍃
اے رب کائنات..!!!
اس بے تاب نفس اور کمزور جسم پر رحم
فرما اس لیے کہ جو تیرے سورج کی تپش
کو برداشت نہیں کر سکتا وہ تیری جہنم کی
آگ کو کیسے برداشت کرے گا یا الہی ہمارے
حال پر رحم و کرم فرما اور ہم سب کو معاف
فرما.. آمین
Good morning X Fam ❤️
اللهُم إنيّ أستودعُكَ أيامًا قادمةً لا أعلمُ خفاياها، ولَكنِي أعْلمُ أنَكَ خَيرُ مُدبّرٌ. O
"اے اللہ! میں آنے والے دن تیرے سپرد کرتی ہوں، جن کے چھپے راز مجھے معلوم نہیں، لیکن میں جانتی ہوں کہ تُو بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔!!🤍
گذشتہ دو سال سے مجھے اور میرے خاندان والوں کو ISI کھاریاں نے بہت حراساں کیا ہے، کالز ، بھائیوں اور والد صاحب کی اغوا کاری کے سارے ثبوت میرے پاس موجود ہیں ،
تقریبا دو مہینے پہلے مجھے پیغام پہنچایا گیا کہ ہم نے اپنی پالیسی تبدیل کی ہے اب ہم اس طرح کوئ غیر قانونی کام نہیں کریں گے کسی معصوم شہری کو حراساں نہیں کریں گے مجھے بظاہر یقین نہ ہوا مگر خوشی ہوئ کہ کم از کم ان میں سے کسی نے یہ بات تو کی ہے۔
مگر شاید وہ یہ بتانا چاہ رہے تھے کہ کھاریاں والے تنگ نہیں کریں گے کیونکہ ان کی جگہ گوجرانوالہ کے اہلکار لے لیں گے۔
عرفان سلیم آج بات کرتے رو دیا۔ عرفان سلیم پارٹی کا اثاثہ اور بہترین ورکر ہے۔ یہ صرف عرفان سلیم نہیں رویا۔ یہ عام ورکر رویا ہے۔ اور اس کے رونے کی وجہ اشرافیہ کا گٹھ جوڑ ہے۔ عرفان سلیم تو پھر بھی پارٹی کے لئے قربانی دے گیا۔ جیتے رہو عرفان۔ میری سپورٹ آپکے ساتھ ہے۔
ٹیچر نے کہا جیل میں کونسا رہنما ہے۔ میں نے کہا نواز شریف، ٹیچر نے کہ یہ تو غلط ہے میں نے نہیں نہیں نواز شریف جیل میں ہیں۔۔۔۔۔۔۔😅😅😅
مریم نواز نے شاباش دے دی۔
میں شو آف نہیں کرتی لیکن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹
فجر کا وقت وہ قیمتی لمحہ ہے جب اللہ تعالیٰ کے خاص بندے اپنے رب کے حضور جھک کر اس کی رحمتیں سمیٹتے ہیں۔ جو شخص فجر کی نماز کو قائم رکھتا ہے، اللہ تعالی اس کی زندگی کے ہر اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے
نماز نیند سے بہتر ہے..!!
Morning X Nation ❤️
السلام علیکم
#صباح_الخير
"اے اللہ! ہم پر خیر کے دروازے کھول دے،
برکت کے دروازے، نعمت کے دروازے،
رزق کے دروازے، قوت کے دروازے،
صحت کے دروازے، سلامتی کے دروازے،
اور جنت کے دروازے کھول دے۔"
آمین