کراچی اور شہری سندھ کے ساتھ ہونے والے اس مسلسل ظلم و ذیادتی کا صرف ایک ہی حل ھے جو وائس آف کراچی نے پیش کیا ھے یعنی نئے عمرانی معاہدے کے تحت آزاد اور خودمختار مزید صوبوں کی تشکیل جو کہ قیام پاکستان کی بنیاد اور ملکی سلامتی کا ضامن ھے اس حل پر سنجیدگی سے فوری عمل کی ضرورت ھے
نواز شریف ضمانت لے کر لندن بھاگا لیکن لاڈلا عمران خان
مریم ضمانت پر رہا ہوکر عدلیہ کیخلاف کمپین چلا رہی ہے مگر لاڈلا عمران خان
وزیر اعظم اور 60٪ کابینہ ضمانت پر مگر لاڈلا عمران خان
رات 12 بجے عدالتیں عمران خان کیخلاف کھلتی ہیں مگر لاڈلا عمران خان
لوٹا دوست مزاری ردی کی ٹوکری میں
دوست مزاری پر عدم اعتماد کامیاب۔ پارٹی نے عزت دی لیکن اس نے دکھایا کہ یہ بکاؤ مال ہے اب عوام کبھی منہ نہیں لگائے گی۔
#عوام_کی_جیت