بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر و ایم پی اے نوشکی بابو میر محمد رحیم مینگل ضلعی سیکریریٹ میں ڈگری کالج نوشکی کے طلباء اور علاقے کے لوگوں سے حال و حوال کر رہے ہیں .
*شاہ نورانی** اختر مینگل ضلعی ایڈمنسٹریشن محکمہ صحت کے تعاون سے تین روزہ آئی کیمپ کا اختتام*
*تین روزہ میڈیکل کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز نے 900 کے قریب مریضوں کے آنکھوں کا معائنہ اور 136 کے قریب مریضوں کے آنکھوں کا آپریشن کیا*
Met with PM Today. He had mentioned that a meeting with COAS is needed for the issue of missing persons. I have told him that I’m ready to meet the COAS whenever needed. I told the PM that till the missing persons issue is the only way to solve the issues of Balochistan
سی پیک (CPEC) سے پاکستان کے سلانہ سات ہزار (7000) طلبا کی اسکالرشپ میں بلوچستان کے دو سو (200) طلبا بھی نہیں ہیں!!!
اس کو نظر انداز کہیں !! یا انصاف..
#HamidMir#AkhtarMengle#JamKamalKhan
ہمیں حراساں کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے، لیڈیز پولیس کانسٹیبل کا رات کے اس یخ بستہ پہر میں ہمارے سرہانے کھڑا ہونا کوئی نیک شگون نہیں۔ میں نے بس ایک التجا کی ہے ان سے، “ مجھے اگر لے جاؤ تو شبیر کے پاس لے جانا ، وہاں چاہے بند کر دینا لیکن اسی کے پاس کرنا” یہ دھرنا نہیں رکے گا
فورسز کی ایک بڑی تعداد پریسنز وین اور لیڈیز پولیس کانسیٹل کے ساتھ پہنچ چکی ہے اور ہماری دھرنا کیمپ مکمل فورسز کے محاصرے میں ہے اور مجھے اور نصراللہ کو ڈی سی نے اپنے گاڑی میں محصور کیا ہوا ہوا ہے ۔اور متواتر ہمیں سنگین نتائج کی دھمکیاںدی جارہی ہیں
@manzoorpashteen@mirlashkari1
آج ڈر نہیں لگ رہا ، اب شاید ڈر بھاگ چکا ہے کیوں کہ ہم، کچھ کی بہنیں ، کچھ کی بیویاں ، کچھ کی مائیں تو کچھ کی بیٹیاں ، آج اپنا سب کچھ لٹا کر اس روڈ پر بیٹھے ہیں۔ اب اگر مجھے لے بھی جائیں تو مجھے کوئی افسوس نہ ہوگا لیکن اگر میں آج ڈر کر اُٹھ گئ تو میں شبیر کی مجرم ہوں گی
رات سے جاگی ہوئی ہماری مائیں اب بس انتظار کر رہی ہیں چیف منسٹر بلوچستان کا۔ جام کمال آئیں ، ہمارے مطالبات سُنیں اور انہیں پورا کریں۔ ہم اسی اُمید پہ اب بیٹھے ہیں
#SaveBalochMissingPersons
BBC News https://t.co/5CrXmdH56P
سنیچر کو رات گئے تک خواتین اور بچے شدید سردی میں اس چوک کے ساتھ نہ صرف رضائیوں اور کمبلوں میں لپٹے بیٹھے رہے بلکہ اپنے آپ کو سردی سے بچانے کے لیے آگ بھی جلائی۔
Welcome to Balochistan @evabiankaz. Thank you for accurately describing the beauty of our land the the plight it faces since decades. I hope your vlogs encourage everyone to witness the unbelievable beauty of our land & the hospitality of our people.
وزارت اعلیٰ مل سکتی تھی ، قومی اسمبلی لاپتہ افراد کی با زیابی کیلئے گیا ، بی این پی بلوچستان کی سب سے توانا آواز ہے الیکشن لڑنے کا مقصد اپنے ان غم ذدہ ماں بہنوں کے آنسو پوچھنا اوران کے بچے واپس لانا ہے، اخترمینگل
@sakhtarmengal