بار بار دفتروں کے چکروں کے بعد با پردہ خواتین اساتذہ کے پاس اور حل ہی کیا بچتا ہے رشوت دینے کے؟
افسران تو اساتذہ کے بات تک نہیں سنتے۔
اساتذہ کو CEO اورDyDeo دفتر کے باہر ایسے روک لیا جاتا ہے جیسے استاد نہیں کوئی مجرم
@Punjab_Educato @HinaNaqvi17@GrwEducators @Teachers_Voiz
Strongly condemn the incidents of desecration of Holy Quran in Sweden and Norway. This is not freedom of speech; this is islamophobia which won’t be tolerated
اسرائیلی وزیراعظم @netanyahuکا بندوق کی نوک پر فلسطینی علاقوں میں یہودیوں کو آباد کر نے کیلئے معصوم فلسطینیوں کا قتل عام بربربیت کا بدترین منصوبہ اور انسان دشمنی ہے'انسانی حقوق کی تنظیموں اور عالمی اداروں کی خاموشی بہت بڑا سوالیہ نشان ہے امت مسلمہ کو بھی جاگنا ہوگا
#SupportGaza
now where are the people who were saying that it was paid campaign.. ?
Teachers were raising voice for their rights 😑
look below and see how the rights are taken, u will be given rights only when you are in power..shame
@DrMuradPTI@UstadSays@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar
آج ایک باریش پولیس والا ڈیوٹی کے بعد جب اپنے گھر پہنچے گا اور بچے پوچھیں گے کہ آج آپ نے کیا ڈیوٹی کی۔ تو وہ کہے گا کہ آج ایک وکیل صاحب نے ریاست کے منہ پر تھپڑ رسید کرنے کی کوشش کی اور مزید تسکین کے لیے انتہائی غلیظ گالیاں دیں ۔ میں چپ کر کے سنتا رہا ۔ بولتا تو انکوائری ہوتی
@Teachers_Voiz @DrMuradPTI o yr is bandy ko Kyo itna sar ph charyaaa hua is ny koi ni bt manani asy yeh iska km h administration ka kr rha naiki ni ki apny rights k liye awaz uthao
or ik agenda k according chlo kal hum ko yeh paid campaign krny valy bol rha tha aj hi sath ap log tareeefain dfa kro issyy