@lostguy79 بس وہی خمیازہ بھگت رہے ہیں ہم۔ لیکن 1 بات ہمیں سمجھ آگئی ہے کہ ہم ووٹ نا بھی دیتے تو بھی انہوں نے ہی آنا تھا
No matter what 🤷🏻♀️
اور یہ بات ہمارے بڑے کبھی نہی سمجھ سکے ماضی میں۔۔
@ibnehussain03 آپ کے مخبروں نے آپ کو صحیح سے انفارم نہیں کیا ورنہ فیلڈ مارشل صاحب کو ہمارے بڑوں نے اچھے سے آفیشل جواب دیا تھا۔ آپ کا انٹرنیٹ نا صرف سلو ہے بلکہ محدود بھی ہے۔ آپ گوگل کریں علماء کا جواب۔
@TheSaadKaiser Khuda ka wasta ha 🙏🏻 ab tou hamein bhe sharmindagi or regret ha N league ko vote daalnay py.. sub k aankhayn khul gai hain, siwaye ap logo k.
سپر سی ایم محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ ، @CMComplaintCell ادارے کی سربراہ @SaimaFarooq صاحبہ ، حنا پرویز بٹ صاحبہ @hinaparvezbutt
فروری 2026 میں میرے ایک محلے دار نے مجھے اور میرے بہن بھائی کو زبردستی میرے گھر سے بےدخل کرنے اور نکالنے کیلئے مجھے شدید زودوکوب ، مارپیٹ اور تشدد کیا جسکی ایف آئی آر ایک ہفتے بعد سی ایم کمپلینٹ سیل میں شکایت کے بعد بمشکل درج کی گئی پولیس کی تفتیش میں میرا مجرم مجھ پر تشدد کا گناہ گار قرار پایا مگر پاکستان کے بہترین نظام انصاف کی مہربانی سے وہ ضمانت پر رہا ہو گیا اور آزاد گھوم رہا
اب کل پھر دوپہر کے وقت میں وہی مجرم پھر سے غنڈہ گردی کرنے آیا ، اب کی بار اسکے گھر کے سات آٹھ لوگ بھی ساتھ تھے ۔ اس مجرم مرد نے میری بہن کے اوپر بیٹھ کر اسکو شدید مارا پیٹا زودو کوب کیا جسکے نتیجے میں میری بہن کو گہری اندرونی چوٹیں لگی اور گردہ شدید زخمی ہوا ہمیں کھلے عام قتل کی دھمکیاں دی گئیں اور ہم پر فائرنگ بھی کی گئی میرے بھائی اور مجھے بھی سب نے ملکر مار پیٹ اور تشدد کر کے زخمی کیا جسکی ون فائیو پر کال کے بعد پولیس نے بھی تصدیق کی اب میں سرکاری ہسپتال ہم سب کا میڈیکل کروانے گئی جو پانچ گھنٹے یسپتال میں رہنے کے باوجود مکمل نہیں ہوا مایوس ہو کر گھر لوٹی تو مجرمان نے دیدہ دلیری سے میرے گھر کی فرنٹ دیوار توڑ کر میرے گھر کا پردہ ختم کر دیا مجبورًا پھر سے ون فائیو اور وومن پروٹیکشن سیل کو کال کی پولیس کو درخواست دینے اور تین بار مختلف اوقات میں ون فائیو پر کالز کے باوجود ایس ایچ او نے نہ اب تک موقع ملاحظہ کیا ، نہ مجرمان کو گرفتار کیا گیا ، نہ میرے بارہا رابطے کے باوجود میری کالز کا رسپانس دینے یا ملاقات کرنے کرنے کی زحمت کی ۔
مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif کیا میں خاتون نہیں؟ کیا میں آپکی ریڈ لائن نہیں؟ کیا مجھے غنڈوں سے تحفظ نہیں دیا جائے گا؟ کیا میرے یا میرے بہن بھائی میں سے کسی کے قتل کے بعد ہی کوئی ایکشن لیا جائے گا؟ کیا میرے مجرمان کو ( جو آپکی ن لیگ حکومت کے ہی ایک بااثر شخص کی مہربانی سے ہر بار بچ جاتے ہیں) انکو پچھلی بار کی طرح اب بھی جان بوجھ کر ہلکی پھلکی ایف آئی آر کر کے دوبارہ مجھے اور میرے بہن بھائی کو قتل کرنے کیلئے آزاد چھوڑ دیا جائے گا؟ کیا میرا خاتون ہو کر ہار نہ ماننا اتنا بڑا جرم ہے جسکی قیمت میری یا میرے بہن بھائی کی لاش سے چکانی پڑے گی؟؟؟ خواتین کی ہراسانی کیلئے جوا قوانین بنائے گئے ہیں کیا وہ میرے تحفظ کیلئے لاگو نہیں ہوتے؟؟؟
@OfficialDPRPP@AzmaBokhariPMLN@AmjadHafeez19@HRCPakistan
اگر یہ سب مولویوں اور مفتیوں نے بتانا سٹارٹ کر دیا تو بڑی گاڑیاں کہاں سے آئیں گی یا بڑی گاڑیوں والے مرید کہاں سے آئیں گے ویسے بھی بہت سادہ طبیعت ہوتی ان مفتیوں کی کبھی کسی مرید کی #آلٹو یا #مہران میں نہیں بیٹھتے اسی لئے انجنیئر برا لگتا