کل پورے کا پورا وائٹ ہاوس ہم جنس پرستوں کے جھنڈے سے مزین کر دیا گیا
اس وقت یہ فتنہ پورے peak پہ ہے
حال ہی میں امریکہ میں بچوں کے بنیادی نصاب میں LGBTQ اور پورن انڈسٹری کے بارے میں مواد ایڈ کر دیا گیا ہے۔
لکھنے کا مقصد ہے کہ اپنے ملک اور اپنی نسلوں کی حفاظت کے لیے پوری طرح مستعد اور پرعزم ہو جائیں ورنہ یہ فتنہ ہماری اخلاقی و مذہبی اقدار کو بہا لے جائے گا
دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے مگر پھر بھی کسی کے درد کو محسوس نہیں کرتا۔
اللہ پاک عمران ریاض خان کے اہلخانہ کو صبر، ہمت اور استقامت نصیب فرمائیں، حق کا راستہ مشکل ضرور ہے مگر کامیاب سو فیصد ہے۔
اللہ عمران ریاض خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہم سب کو ظالموں سے محفوظ رکھے آمین۔
ہم تمام اوورسیز پاکستانی بشمول
پاکستانی قوم اس رینجر والے کی چائے والے پر تشدّد پر بھرپور احتجاج کرتے ہیں
اور مطالبہ کرتے ہیں کہ فوراً اس فوجی
اہلکار کو معطّل کرکے اس چائے
والے سے معافی منگوائی جائے اور اس جانور نُما فوجی کو لمبی سزا دی جائے ۔
@OfficialDGISPR@naziarubbani