Through every hardship, may Mr. Pattlo remain strong. We stand for truth, fairness, and justice. May Allah protect him, grant him strength, and bring ease to his struggles. He is not alone. 🇵🇰❤️
#JusticeForMrPattlo#WeStandWithMrPattlo#TeamMrPattlo#pakistan

#justiceForMrPattlo#westandwithmrpattlo
اے اللہ اے قادر خدا ہم تجھ پر ہی بھروسہ کرتے ہے ہمارے بھائی کے حق میں فیصلہ فرما اے دعاؤں کو سننے والے تجھے تیرے سمیع و علیم ہو نے کا واسطہ ہماری دعائیں عنصر جٹ کے حق میں قبول فرما اے مشکل کشا اسکی مشکلیں دور فر ما آمین
مسٹر پٹلو کی لائیو اسٹریمز دیکھنے والے تقریباً 90 فیصد ناظرین بیرونِ ملک مقیم ہیں۔ ہم تمام اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے مؤدبانہ اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے بھائی مسٹر پٹلو کے ساتھ انصاف پر مبنی معاملہ کیا جائے اور ان کے خلاف قائم کیے گئے ان بے بنیاد مقدمات کو خارج کیا جائے۔
مسٹر پتلو پہلے ہی کمر کی شدید تکلیف اور ڈسک کے مسئلے کے باعث مشکل سے چل سکتے ہیں ایک بیمار انسان کے ساتھ یہ سلوک کیوں؟ بھاری ہتھکڑیاں اور آرمڈ وہیکل میں لانے کا مقصد کیا ہے؟ کیا وہ کوئی دہشتگرد ہیں؟ وہ پاکستان کی شان اور محبِ وطن سپوت ہیں
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
#JUSTICEFORMRPATTLO