Also, the reason is introducing and continuing rubbish like Benazir Income support program rather than focusing on development on regional factories and trade.
Sir with respect, policy priorities are a product of structure. Pakistan had about 65 million people in 1972 and has 241 million now, still with the same four provinces, while India went from 14 states in 1956 to 28 today. When provincial capitals get 78% of their revenue from federal transfers, the elite running them has no reason to tax itself or serve districts nearly 500km away. Sindh's agricultural income tax is 0.3% of its revenue, and that's elite capture in one number. The World Bank's own district map shows where it leaves people. Rajanpur is 46% poor and Lahore is 4%, inside the same province. Tharparkar is 77% and Karachi Central is 6%. India carved Uttarakhand out of UP in 2000 when it was at 78% of India's average income. It's at 141% now, while UP slipped from 55% to 51%. Smaller provinces put the people who set priorities closer to the people living with them, so they're part of the fix and not some gimmick
G. M. Syed argued that the British empowered Sindhi Hindu merchant and moneylenders, leaving many Sindhi Muslims landless and trapped in bonded labour.
Sindhi Muslims supported Pakistan to end Hindu economic dominance.
They considered Sindhi Hindus parasites.
اگر ان ڈکیتوں کو ہی جڑ سے ختم کرنے کی کوشش کی جائے تو کتنا اچھا ہو؟
افسوس کے اسی پولیس کی موجودگی میں ایک کروڑ کے موبائیل چھینے گئے اور پولیس کچھ نہ لر سکی۔
ڈکیتوں کو گرفتار کریں۔ اپنی وردی سے انصاف کریں۔
عوام روز کی ان وارداتوں کی وجہ سے خوف و ہراس کا شکار ہے۔
Just look at the state of infrastructure today, then some ethnonationalist will come to lecture you about how 5000 saal purani civilization hy yeh and 1943 me resolution pass krdi thi blah blah
PPP is establishments tout, but won’t get rid of it because can’t, but think can challenge Pakistan integrity lmao these Sindhi nationalist.
Either get rid of your wadera cancer and come to a social contract with Muhajirs, or loose half the Sindh.
ایک آدمی میرےٹوئٹ پرکوٹ ٹوئٹ کرکےاپنے خیالات پیش کرتاہے۔
یہ اس کاحق ہے۔
لیکن دھوکایہ دیتا ہے کہ جیسے میرے ٹوئٹ میں کوئی حقیقت غلط بیان کی گئی ہے۔جبکہ ایسا نہیں
ایسے اٹینشن سیکرز بہت دیکھے ہیں۔
ٹرولز کو بھگتاتے ہی عمر گذاری ہے ہم نے۔
سیاق و سباق کے لیےمیرا پچھلا ٹوئٹ دیکھئے۔
We became Muhajir in process of becoming Pakistani. Our first identity is Pakistani! This country is our brain child, and Muslim League was our creation. Fight to take what’s yours, but don’t abandon Pakistan. We’re the centre of gravity of Pakistan and everything shall orbit us.
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 22 میں انتہائی مہارت کے ساتھ بجلی چوری کیلیے لگائے گئے کنڈوں کیخلاف آپریشن، مافیا کارندہ کے فرار ہونے پر دور جاکر غلط اشارے اور قانون کو کھلا چیلنج
#ZarayeNews#Karachi
سندھ میں نئے صوبوں کی مخالفت محض انتظامی اختلاف نہیں، بلکہ سندھی نسل پرست سندھودیشی عناصر کی اسی متعصب سوچ کا تسلسل ہے جو پاکستان کی وحدت اور اسلامی شناخت سے ٹکراتی ہے۔ ان عناصر کی سیاست کے پیچھے اسلام اور پاکستان سے دشمنی اور پاکستان کو کمزور کرنے کے وہ عزائم کارفرما ہیں جو بالآخر اکھنڈ بھارت جیسے خوابوں سے جا ملتے ہیں۔
شہزاد غیاث!
کوشش ہے کہ تم سے نہ الجھوں
مگر تمھیں بہت شوق ہے ٹکر مار کر لڑائی کا۔
میں نے دو فیکٹ بیان کئے
۱- مئی ۱۹۵۴ کی خیر پور اسمبلی نے سند میں انضمام کو مسترد کردیا۔ یہ بالغ رائے دہی کی بنیاد پر قائم پاکستان کی واحد اسمبلی تھی اس وقت۔
۲- نومبر ۱۹۵۴ میں ون یونٹ میں ضم ہونے کی قرارداد پاس کی۔
تم ان دونوں فیکٹس کو غلط ثابت کردو۔ میں تسلیم کرلوں گا۔
رائل فیملی کیا سوچتی تھی۔
میرے ٹوئٹ میں ایسا کوئی دعویٰ نہیں۔
میں تمھاری باتوں کا جواب دہ نہیں ہوں۔
والسلام!
تجھے بے غیرت بھولڑو، پوری ویڈیو میں صرف یہ انگریز خواتین ہی نظر آئیں؟ ٹرام اور صاف ستھرا شہر نظر نہیں آیا؟ اعتراض کرنا ہے تو اصل مسئلے پر کرو، عورتوں کو اپنی گھٹیا زبان اور ذہنی تعصب کی بھینٹ کیوں چڑھاتے ہو؟
میں بھی تمہاری طرح گندی زبان استعمال کرسکتا تھا، مگر تم لوگوں کا یہ وطیرہ بن چکا ہے کہ اختلافِ رائے کو ذاتی گالیوں اور خواتین کی کردارکشی تک لے جاتے ہو۔ دنیا اس تلخ حقیقت سے بھی واقف ہے کہ تم لوگ باہر کے جھگڑوں کے نتائج سے بچنے کے لئے کاروکاری جیسے سنگین الزامات کے ذریعے عورتوں پر منتقل کرتے ہو۔ یہ تو تمھاری ٹوٹل بہادری ہے۔
لیکن میں تمہاری طرح نہیں۔ میرے نزدیک تمہاری، میری اور ہر گھر کی ماں، بہن اور بیٹی کی حرمت برابر ہے۔ اختلاف جتنا بھی شدید ہو، عورتوں کی حرمت کو نشانہ بنانا میرے نزدیک قابلِ قبول نہیں۔